Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں
    خاص خبریں جولائی 2, 2025

    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

    جولائی 2, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Babar holds important meetings with political and military officials in the US
    سربراہ پاک فضائیہ نے پاک امریکہ تعلقات بالخصوص دفاعی شعبوں میں تعاون پر روشنی ڈالی، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     چیف آف ایئر سٹاف ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو امریکہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے،  ایئر چیف مارشل نے اپنے دورہ امریکہ میں اعلیٰ عسکری اور سیاسی قیادت سے کئی اہم ملاقاتیں کیں ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ایئرفورس ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا ایک دہائی میں یہ پہلا دورہ امریکہ ہے، سربراہ پاک فضائیہ نے پینٹاگون میں امریکی فضائیہ کی سیکرٹری برائے بین الاقوامی امور کیلی ایل سیبولٹ، امریکی فضائیہ کے چیف آف سٹاف جنرل ڈیوڈ ڈبلیو ایلون سے اہم ملاقات کی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ عسکری تعاون، باہمی امور، مشترکہ تربیت اور ٹیکنالوجی تبادلے کے لئے نئی راہیں استوار کرنے پر اتفاق کیا گیا، یہ اعلیٰ سطح دورہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون میں ایک تزویراتی سنگِ میل ثابت ہوگا ۔

    سربراہ پاک فضائیہ نے پاک امریکہ تعلقات بالخصوص دفاعی شعبوں میں تعاون پر روشنی ڈالی، عسکری تعاون اور تربیتی شعبوں میں پہلے سے موجود تعلقات کو مزید مستحکم کرنے سمیت مشترکہ تربیت، آپریشنل مشقوں اور تبادلہ پروگرامز میں تعاون کے لئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ایئر چیف نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے بیورو آف پولیٹیکل اینڈ ملٹری افیئرز کے براؤن ایل سٹینلے ، بیورو آف ساؤتھ اینڈ سنٹرل ایشین افیئرز کے ایرک میئر سے ملاقات کی، انہوں نے کیپیٹل ہل میں امریکی کانگریس کے ممتاز اراکین سے بھی ملاقاتیں کیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے پر سیشن جج کو قید کی سزا، کمرہ عدالت سے گرفتار
    Next Article ايران اسرائيل جنگ بندی کے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.