Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار
    پوٹھوہار جولائی 2, 2025

    اٹک پولیس کی اہم کارروائی، بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر گرفتار

    جولائی 2, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Important action by Attock Police, inter-provincial female drug smuggler arrested
    گرفتار خاتون سمگلر کے قبضے سے 11 کلو 160 گرام چرس برآمد ہوئی،مقدمہ درج، اٹک پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حضرو: اٹک پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی خاتون منشیات سمگلر کو گرفتار کرکے  لاکھوں روپے مالیتی چرس برآمد کرلیا ۔

    اٹک: صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر کے انٹری ایگزٹ پوائنٹس پر سختی سے چیکنگ کا عمل جاری ہے ۔

    اس سلسلے میں پولیس نے پشاور کی جانب سے آتی ہوئی ہائی ایس کو روکا جس میں سوار خاتون سکینہ بی بی زوجہ عبدالعزیز سکنہ جہانگیر پورہ کو گرفتار کرلیا ۔

    پولیس کے مطابق گرفتار خاتون کے سامان سے 11 کلو 160 گرام چرس برآمد ہوئی جس پر تھانہ اٹک پولیس نے مقدمہ درج کیا اور ملزمہ کو گرفتار کرلیا ۔

    اٹک پولیس کے مطابق گرفتار ملزمہ سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleباجوڑ میں سرکاری گاڑی پر دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد شہید،11 زخمی
    Next Article پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ : دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

    اکتوبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    امن

    مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج…

    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.