Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    امن

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بی آر ٹی پشاور میں 10ارب کی کرپشن کے انکشاف کے بعد نیب نے ریفرنس تیار کر لیا۔
    خاص خبریں دسمبر 23, 2023

    بی آر ٹی پشاور میں 10ارب کی کرپشن کے انکشاف کے بعد نیب نے ریفرنس تیار کر لیا۔

    دسمبر 23, 20231 Min Read
    Facebook Twitter Email
    بی آر ٹی پشاور میں 10ارب کی کرپشن کے انکشاف کے بعد نیب نے ریفرنس تیار کر لیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تفصیلات کے  مطابق قومی احتساب بیورو پشاور نے بی آر ٹی پشاورمیں 10ارب کی کرپشن کے انکشاف کے بعد ریفرنس تیار کر لیا ہے ۔
    تحریک انصاف دور حکومت کے میگا پراجیکٹ بی آر ٹی پشاور کے کیس تحقیقات میں نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے قومی خزانے کو دس ارب کے نقصان کا پتا چلایا ہے۔
    ذرائع کے مطابق کنٹریکٹر نے مبینہ طورپر پی ڈی اے کی ملی بھگت سے فراڈ کے ذریعے بی آر ٹی کے ٹھیکے حاصل کیے۔
    بی آر ٹی پر بنی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ صوبائی حکومت کے منظور شدہ شیڈول سے کئی گنا زیادہ ریٹ پر ادائیگیاں کی گئی تھیں. بی آرٹی روٹس کی تعمیر میں ناقص آلات اور میٹریل کا استعمال ہوا تھا۔
    ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ مفرور ملزم مسعود شاہ کے انٹر پول کے ذریعے ریڈ نوٹس جاری کروانے کیلئے ایف ائی اے کو خط لکھ دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتھانہ سٹی کی حدود سے نوجوان کی نعش برآمد, ہری پور
    Next Article پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں 42 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ
    Ume Roman

    Related Posts

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    امن

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026
    امریکا

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    امن

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.