Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    میرپور: فسادی جتھے کی شرپسندی ایک بار پھر بے نقاب، اہم سہولت کار گرفتار

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد سامنے آگئے

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد سامنے آگئے
    خاص خبریں نومبر 28, 2026

    شمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد سامنے آگئے

    نومبر 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کے ویڈیو شواہد منظرِ عام پر آگئے ہیں۔

    ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ خوارجی عناصر خواتین کو آگے اور پیچھے رکھ کر نقل و حرکت کر رہے ہیں۔

    تین خوارجی عناصر سکیورٹی فورسز کی کارروائی سے بچنے کے لیے خواتین کے درمیان موجود ہیں۔

    خوارجی عناصر سکیورٹی فورسز کو کارروائی سے روکنے کے لیے خواتین اور بچوں کو دانستہ طور پر ڈھال بناتے ہیں۔

    یہ اقدام خوارجی عناصر کی بزدلانہ سوچ اور انسانی جانوں کے حوالے سے ان کی بے حسی کا واضح ثبوت ہے۔

    مقامی عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسے خوارجی عناصر کی موجودگی کی بروقت اطلاع سکیورٹی اداروں کو دیں اور انہیں اپنے گھروں یا علاقوں میں پناہ نہ لینے دیں۔

    انسانی ڈھال خواتین خیبرپختونخوا دہشت گردی سکیورٹی صورتحال سکیورٹی فورسز شمالی وزیرستان فتنہ الخوارج میر علی ویڈیو شواہد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام
    Next Article میرپور: فسادی جتھے کی شرپسندی ایک بار پھر بے نقاب، اہم سہولت کار گرفتار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    میرپور: فسادی جتھے کی شرپسندی ایک بار پھر بے نقاب، اہم سہولت کار گرفتار

    نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام

    نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ مشکل تھا، امن و امان کی وجہ سے لگانا پڑا، وفاقی وزیر مصدق ملک

    نومبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    میرپور: فسادی جتھے کی شرپسندی ایک بار پھر بے نقاب، اہم سہولت کار گرفتار

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد سامنے آگئے

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ مشکل تھا، امن و امان کی وجہ سے لگانا پڑا، وفاقی وزیر مصدق ملک

    نومبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    حکومت

    اسلام آباد: شہباز شریف حکومت نے نوجوانوں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وزیراعظم یوتھ…

    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    راولاکوٹ میں معمولات زندگی کی بحالی اولین ترجیح، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ممبران کا دوٹوک مؤقف

    نومبر 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    میرپور: فسادی جتھے کی شرپسندی ایک بار پھر بے نقاب، اہم سہولت کار گرفتار

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان: میر علی میں فتنہ الخوارج کی جانب سے خواتین کو انسانی ڈھال بنانے کے ویڈیو شواہد سامنے آگئے

    نومبر 28, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام

    نومبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.