Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    پنجاب

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
    فیچرڈ مارچ 26, 2026

    ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

    مارچ 26, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Three people died in a traffic accident on Hazara Expressway due to driver negligence
    جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں، ہزار موٹرے پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہزارہ ایکسپریس وے حویلیاں کے قریب مبینہ طور پر ڈرائیور کی غفلت سے گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔

    ایبٹ آباد: موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس وے پر گاڑی کے حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو رضاکار اور حکام موقع پر پہنچے ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں جبکہ زخمی خاتون کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منقل کردیا گیا ہے ۔

    موٹروے پولیس کا مزید کہنا تھا کہ کار میں سوار افراد قلندر آباد سے حویلیاں جا رہے تھے اور حادثہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا
    Next Article گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم کی زیرِ صدارت غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کے خاتمے کے حوالے سے رائٹ سائزنگ اجلاس

    جولائی 28, 2026

    پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، محمد اسحاق ڈار

    جولائی 28, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    پنجاب

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان تیزی سے کیش لیس اکانومی کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی

    جولائی 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کے علاقے چلاس  میں بابوسر شاہراہ پر مسافر گاڑی کو حادثہ پیس آیا…

    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    پنجاب

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.