Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کا جواب دیا جائے گا, ایران
    بین الاقوامی اپریل 3, 2024

    دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کا جواب دیا جائے گا, ایران

    اپریل 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کا جواب دیا جائے گا۔ ایران اسرائیل کے خلاف کھل کر سامنے آگیا۔ کا جواب دیا جائے گا۔ایران اسرائیل کے خلاف کھل کر سامنے آگیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دمشق میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کا جواب دیا جائے گا۔ ایران اسرائیل کے خلاف کھل کر سامنے آگیا۔ کا جواب دیا جائے گا۔ایران اسرائیل کے خلاف کھل کر سامنے آگیا۔

    ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل کے حوالے سے سخت ردعمل اور مؤقف کا اظہار کردیا۔غیرملکی خبررساںادارے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں ایران کے سفارتخانے پر میزائل حملے میں 7ایرانی فوجی افسروں کے مارے جانے کے واقعے پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بدلہ لینے کا وعدہ کیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے واقعے پر اسرائیل کو سزا دینے کا اعلان کیا ہے۔

    اپنے پیغام میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو ہمارے بہادر لوگوں کے ہاتھوں سزا دی جائے گی۔ ہم انہیں اس جرم اور دوسرے جرائم پر پچھتاوا کرائیں گے۔اس سے قبل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے بھی اسرائیل کو سفارت خانے پر حملے کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا تھا کہ اس حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا۔علاوہ ازیں ایرانی وزیرِ خارجہ امیرعبدالہیان کا کہنا تھا کہ دانشمندی کے ساتھ وقت پر جواب دیا جائے گا۔یاد رہے کہ یکم اپریل کو اسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر فضائی حملے کے نتیجے میں 7ایرانی فوجی افسر شہید ہوگئے تھے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی پر جیل میں ماہانہ 12لاکھ روپے خرچ آرہا ہے
    Next Article پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا نو جون کو ہوگا
    Ume Roman

    Related Posts

    نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی دہشت گردی اور کشمیر سے متعلق موقف سے عالمی برادری کو آگاہ کیا۔

    ستمبر 26, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.