Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»عراقی حکومت کا 27 سال بعد پہلی مردم شماری کرانے کا اعلان
    بین الاقوامی ستمبر 3, 2024

    عراقی حکومت کا 27 سال بعد پہلی مردم شماری کرانے کا اعلان

    ستمبر 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The announcement of the Iraqi government to conduct the first census after 27 years
    The announcement of the Iraqi government to conduct the first census after 27 years
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    عراقی حکومت نے اقوام متحدہ کے ادارے یونائیٹڈ نیشن پاپولیشن فنڈ کے ساتھ مل کر 27 سال بعد  پہلی مردم شماری نومبر میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔

    عراق کے وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ مردم شماری کے عمل میں امن و امان کو برقرار  رکھنے کے لیے 20 اور 21 نومبر کو ملک میں کرفیو نافذ رہے گا۔

    واضح  رہے کہ عراق میں ہر دس سال بعد مردم شماری کرانا ہوتا ہے، تاہم ملکی خراب صورت حال کے باعث گزشتہ 27 سال سے مردم شماری نہیں ہو رہی تھی۔

    آخری مردم شماری 1997 میں ہوئی لیکن وہ  18 میں سے 15 صوبوں تک ممکن ہو سکی تھی۔

    عراق میں اب امن و امان کی فضا بہتر ہونے کے باعث 27 سال بعد مردم شماری 20 اور 21 نومبر کو کرائی جائے گی۔

    Iraq عراق
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت؛ اے ٹی اے، سائبر کرائم قوانین کے غلط استعمال پر احتجاج
    Next Article اسلام آباد میں مختلف پوائنٹس پر فری وائی فائی، آئی ٹی پارکس کے قیام کا بھی فیصلہ
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.