Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت

    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت؛ اے ٹی اے، سائبر کرائم قوانین کے غلط استعمال پر احتجاج
    خاص خبریں ستمبر 3, 2024

    گلگت؛ اے ٹی اے، سائبر کرائم قوانین کے غلط استعمال پر احتجاج

    ستمبر 3, 2024Updated:ستمبر 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit; ATA, Cybercrime laws protest against misuse
    Gilgit; ATA, Cybercrime laws protest against misuse
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی نے انسداد دہشت گردی ایکٹ اور سائبر کرائم قوانین کے غلط استعمال کے خلاف گلگت میں ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد  کیا۔

    اس ریلی کی قیادت گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین ایڈووکیٹ احسان علی، بلتستان ڈویژن کے صدر نجف علی اور سینئر رہنما بابا جان اور ممتاز نگری نے کی، شرکا ریور ویو روڈ پر مارچ کرتے ہوئے سینٹرل پریس کلب گلگت میں جمع ہوئے جہاں رہنماؤں نے خطاب کیا۔

    کمیٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے علاقے میں انسداد دہشت گردی ایکٹ اور سائبر کرائم قوانین کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ  سیاسی رہنماؤں اور گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کےعہدہ داران کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ اور سائبر کرائم قوانین کے تحت جھوٹے مقدمات درج کیے گئے ہیں تاکہ حق کے لیے اٹھنے والی  ان کی آواز کو خاموش کیا جا سکے۔

    واضح رہے کہ گلگت بلتستان حکومت نے حال ہی میں عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اور دیگر کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کیے ہیں۔

    عوامی ایکشن کمیٹی بلتستان ڈویژن کے صدر نجف علی نے کہا کہ ہم  مقامی لوگوں کے بنیادی حقوق، بجلی کی بلا تعطل فراہمی اور مقامی زمینوں پر مقامی لوگوں کے حق ملکیت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ  وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لوگوں کے  مسائل حل کرنے کی بجائے مقامی لوگوں کے خلاف جعلی مقدمات کا اندراج شروع کر دیا ہے۔

    مظاہرین نے حکومت سے گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کے عہدیداروں کے خلاف درج غیر قانونی مقدمات کو خارج  کرنے اور سیاسی کارکنوں کو جاری سائبر کرائم نوٹس واپس لینے کا مطالبہ کیا ۔

    Gilgit Baltistan گلگت بلتستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں سونے کی نئی قیمت کیا ہے؟
    Next Article عراقی حکومت کا 27 سال بعد پہلی مردم شماری کرانے کا اعلان
    Ume Roman

    Related Posts

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026

    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت

    اگست 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    مون سون بارشوں میں کمی کے بعد گرمی میں اضافہ، مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان

    اگست 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوں گے، ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع، ترجمان دفتر خارجہ

    باہمی تعاون

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سے 8 اگست تک سعودی عرب کا دورہ…

    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    اگست 7, 2026
    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا تیسرا مرحلہ: باغ اور حویلی میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید، گزشتہ تین روز میں 3 اہلکاروں کی ہلاکتیں

    اگست 10, 2026
    خاص خبریں

    افغان صحافیوں کے کیس کا دو ماہ میں تعین کرنے کی وفاقی حکومت کو ہدایت

    اگست 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.