Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آبادمیں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 14 سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔
    خاص خبریں جنوری 28, 2026

    ایبٹ آبادمیں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 14 سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

    جنوری 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Teenager loses life after alleged medical negligence in Abbottabad
    ہسپتال انتظامیہ نے اصل حقائق سامنے لانے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تفصیلات کے مطابق حسنین علی کو اپینڈکس کی تکلیف کے باعث ہسپتال لایا گیا، جہاں اس کا آپریشن کیا گیا مگر چار دن سے ہوش میں نہ آسکا اور دار فانی سے رخصت کر گیا.

    لڑکے کے جاں بحق ہونے کی اطلاع پر ورثاء آپے سے باہر گئے اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں لاش رکھ کر احتجاج کیا، شدید احتجاج کے باعث ڈاکٹر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔مظاہرین نے ڈاکٹر فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا.

    لواحقین نے بتایاکہ 13 سالہ حسنین علی تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، پولیس نے ڈاکٹر کیخلاف ایف آر درج کر لی۔ ہسپتال انتظامیہ نے اصل حقائق سامنے لانے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی جو تین دن میں اپنی رپورٹ ایم ایس کو پیش کرے گی.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال: مقامی شکاری نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے اہم سنگ میل عبور کیا
    Next Article مصری دارالافتاء نے قرآن حکیم کی تفسیر کیلئے مصنوعی ذہانت ایپلی کیشنز کا استعمال شرعاً ممنوع قرار دیدیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    9 مئی حملوں کیس میں مقدمات کے اندراج کے بعد روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    سکردو میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 6, 2026
    فیچرڈ

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں کامیابی سے جاری، مزید 21 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.