Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی
    کھیل فروری 22, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ سُپر ایٹ مرحلہ،جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں شکست دیدی

    فروری 22, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup Super Eights: South Africa defeats India at home
    جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 187 رنز بنائے ، جواب میں بھارت کی پوری ٹیم 111 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹی 20 ورلڈ کپ کے سُپر ایٹ مرحلے کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو اپنے گھر میں  76 رنز سے ہرادیا، جنوبی افریقہ کا188 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 111 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    احمد آباد میں کھیلے گئے ایونٹ کے 43 ویں میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے ،ڈیوڈ ملر 63 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیوالڈ بریوس 45، رائن رکلٹن 7، کوئنٹن ڈی کاک 6، کپتان ایڈن مارکرم 4 اور مارکو جینسن 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، ٹرسٹن سٹبز 44 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے ۔

    بھارت کی جانب سے جسپریت بمراہ نے 3 اور ارشدیپ سنگھ نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، ورون چکرورتی اور شیوم ڈوبے 1، 1 وکٹ حاصل کر سکے ۔

    بھارتی ٹیم 188 رنزکے تعاقب میں 19 ویں اوور میں 111  رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، شیوم ڈوبے 42 رنز بنا کر نمایاں رہے، ہاردیک پانڈیا 18، کپتان سوریا کمار یادیو 18، ابھیشیک شرما 15، واشنگٹن سندر 11، تیلک ورما 1، ارشدیپ سنگھ 1، رنکو سنگھ 0،  ایشان کشن 0 اور جسپریت بمراہ بھی بغیر کوئی رن بنائے چلتے بنے ۔

    جنوبی افریقہ کی جانب سے مارکو جینسن نے 4، کیشور مہاراج نے  3، کوربن بوش نے 2  جبکہ ایڈن مارکرم نے 1وکٹ حاصل کی ۔

    شاندار 63 رنز سکور کرنے پر جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر کو میچ کا بہترین کھلاڑی اقرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کی افغانستان میں کامیاب فضائی کارروائی، 7 ٹھکانے تباہ، 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک
    Next Article گلیات کے قریب ملکوٹ میں کار حادثہ، تین خواتین جاں بحق، تین افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی 20 سیریز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.