Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی کامیاب جبکہ عُمان اور نیپال کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
    کھیل فروری 12, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی کامیاب جبکہ عُمان اور نیپال کو شکست کا سامنا کرنا پڑا

    فروری 12, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup: Sri Lanka and Italy win, while Oman and Nepal suffer defeat
    سری لنکا نے عُمان کو 105 رنز سے شکست دی، جبکہ اٹلی نے نیپال کو 10 وکٹ سے ہرادیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا اور اٹلی  نے اپنے اپنے میچز جیت لئے، سری لنکا نے عمان کو 105 رنز سے شکست دی اور اٹلی نے نیپال کو 10 وکٹوں سے ہرادیا ۔

    پالے کیلے گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 16ویں  میچ میں سری لنکا نے عمان کے خلاف مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 227 رنز بنائے، سری لنکا کی جانب سے کوسل مینڈس نے 61، پَون رتناياکے نے جارحانہ 60 اور دسون شناکا نے 50 رنز بنائے ۔

    ہدف کے تعاقب میں عمان کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز ہی بنا سکی اور اسے 105 رنز سے شکست ہوئی، عمان کی جانب سے محمد ندیم نے سب سے زیادہ 53 جبکہ وسیم علی نے 27 رنز بنائے ۔

    سری لنکا کی طرف سے دشمانتھا چمیرا اور مہیش تھیکشانا نے 2، 2وکٹیں حاصل کیں، جبکہ جارحانہ 60 رنز بنانے پر پَون رتناياکے کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    دوسری جانب ممبئی میں کھیلے گئے ایونٹ کے 17ویں  میچ میں اٹلی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیپال کی پوری ٹیم آخری اوور میں 123 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ نیپال کی جانب سے عارف شیخ نے 27 اور روہت پاؤڈیل نے 23 رنز بنائے ۔

    اٹلی کی طرف سے کریشن نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں، اٹلی کی ٹیم نے مقررہ ہدف 13ویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے آسانی سے حاصل کرلیا اور 10 وکٹوں سے میچ جیت لیا ۔

    اٹلی کی جانب سے انتھونی موسکا نے 62 اور جسٹن موسکا نے 60 رنز بنائے اور دونوں ناٹ آؤٹ رہے، شاندار بولنگ پر کریشن کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کی بینائی کتنی متاثر ہے، یہ فیصلہ کوئی وکیل نہیں ماہر ڈاکٹر کرے گا: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
    Next Article یو اے ای کی جانب سے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ویمنز ایشیا کپ، میچ میں بھارتی کھلاڑی کو اشارہ کرنے پر آئی سی سی نے کپتان فاطمہ ثناء پرجرمانہ عائد کردیا

    ستمبر 7, 2026

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا حکومت کو بلدیاتی قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت، الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ کو طلب کرنے کا اشارہ

    ستمبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.