Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سيد عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیا
    خاص خبریں مئی 22, 2025

    سيد عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیا

    مئی 22, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Syed Asim Munir awarded the Baton of Field Marshal
    صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ طور پر عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نوازا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نواز دیا گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ طور پر عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے اعزاز سے نوازا ۔

    اسلام آباد: خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ مجھے سید عاصم منیر کو آرمی چیف سے فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینا قابل فخر لمحہ ہے جبکہ مجھے اس کی منظوری دینے کی بہت خوشی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ آج کی تقریب اور دن فیلڈ مارشل کی قومی خدمات کے اعتراف کی شہادت دے رہا ہے، معرکہ حق کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فرنٹ سے لیڈ کیا ۔

    خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نےکہا کہ آج ایک تاریخی اور قابل فخر دن ہے، ہم اپنے ہیروز کی خدمات کے معترف ہیں اور آج کی تقریب بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ عسکری قیادت نے دشمن کے خلاف شاندار فتح حاصل کی، میں فیلڈ مارشل کی قیادت کا معترف ہوں۔ عسکری قیادت نے دشمن کے خلاف تاریخی فتح حاصل کی ،فیلڈ مارشل کی قیادت میں آپریشن بنیان مرصوص میں کامیابی حاصل کی، اس کے علاوہ فیلڈ مارشل عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان روابط کا کردار بھی ادا کررہے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ ہمارے جوانوں نے بھرپور جواب دے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا، کشیدہ صورت حال میں فیلڈ مارشل کا عزم مثالی تھا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی وطن عزیز کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،  ملکی خودمختاری اور سلامتی کیلیے اُن کا کردار انتہائی اہم ہے ۔

    وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان نے نہ صرف اپنی سرحدوں کا دفاع کیا بلکہ دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا، ہم فیلڈ مارشل عاصم منیر اور تمام قومی ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

    تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی،سروسز چیفس،وفاقی کابینہ کے ارکان،چاروں گورنرز،پنجاب،سندھ اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ، غیرملکی سفراء اور اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت سے 1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا،وزیراعظم شہبازشریف کا مظفرآباد میں تقریب سے خطاب
    Next Article میڈیا نے ہمارے ساتھ ملکر جنگ لڑی اور دنیا کو بتایا ہم صرف سچ بولتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    امریکا

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

    مئی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    خاص خبریں

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    مئی 24, 2026
    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.