Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا
    خاص خبریں جولائی 3, 2025

    شگر: نائیک مشتاق حسین شہید کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا

    جولائی 3, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Sugar: Naik Mushtaq Hussain Shaheed was laid to rest with military honours
    نائیک مشتاق حسین نے ضلع دیر میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے مادرِ وطن پر اپنی جان نچھاور کر دی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شگر: وطن عزیز کے بہادر سپوت نائیک مشتاق حسین نے ضلع دیر میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے مادرِ وطن پر اپنی جان نچھاور کر دی ۔

    شہید کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں ریسر، تحصیل و ضلع شگر میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی ۔

    تدفین کے موقع پر شہید کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، اور دعائے مغفرت کے بعد ان کی قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں ۔

    نمازِ جنازہ میں فوجی افسران، جوانوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں اہلِ علاقہ، سماجی و سیاسی نمائندوں اور شہید کے عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔

    پاک فوج اپنے شہداء کو ہمیشہ خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہر قدم پر کھڑی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا: 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی
    Next Article دہشتگردوں کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور کوشش ناکام، 30 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنزہ میں نئی تعمیرات پر پابندی عائد

    جولائی 16, 2025
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں نصب نئی ’متنازع‘ یادگار خاموشی سے ہٹانے کا عمل شروع

    جولائی 15, 2025
    پوٹھوہار

    پنڈی گھیب میں ماں ، بیٹا اور بیٹی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

    جولائی 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.