Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ کیساتھ مذاکرات؛ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ایک بار پھر اسلام آباد آمد

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل

    اپریل 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات
    پوٹھوہار اپریل 26, 2026

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Special measures to improve roads and protective walls in Murree
    اہم شاہراہوں، موڑوں، خطرناک مقامات اور حفاظتی دیواروں پر نمایاں رنگ و روغن کیا جا رہا ہے، مری انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلعی انتظامیہ کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ ہائی وے کی جانب سے ضلع بھر میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں، اس سلسلے میں اہم شاہراہوں، موڑوں، خطرناک مقامات اور حفاظتی دیواروں پر نمایاں رنگ و روغن کیا جا رہا ہے تاکہ حادثات کے امکانات کو کم سے کم کیا جا سکے ۔

    مری: یہ اقدام خاص طور پر مری جیسے پہاڑی علاقے میں نہایت اہمیت کا حامل ہے جہاں تیز موڑ، دھند اور پھسلن کے باعث حادثات کا خدشہ بڑھ جاتا ہے ۔

    سڑکوں کے کناروں اور دیواروں پر چمکدار اور واضح رنگ کرنے سے رات کے وقت اور خراب موسم میں بھی ڈرائیورز کو راستے کی نشاندہی بہتر انداز میں ہو سکے گی ۔

    مزید برآں، اس مہم کا ایک اہم مقصد شہری خوبصورتی کو فروغ دینا بھی ہے۔ رنگ و روغن کے اس عمل سے نہ صرف سڑکیں محفوظ ہوں گی بلکہ سیاحوں اور مقامی افراد کے لیے ایک خوشگوار اور دلکش ماحول بھی فراہم ہوگا ۔

    ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس عمل میں تعاون کریں اور ٹریفک قوانین کی پابندی کو یقینی بنائیں تاکہ انسانی جانوں کا تحفظ ممکن بنایا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل
    Next Article امریکہ کیساتھ مذاکرات؛ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ایک بار پھر اسلام آباد آمد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل

    اپریل 26, 2026

    راولپنڈی: مختلف وارداتوں میں ملوث 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    اپریل 25, 2026

    اٹک جیل میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

    اپریل 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ کیساتھ مذاکرات؛ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ایک بار پھر اسلام آباد آمد

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل

    اپریل 26, 2026
    بین الاقوامی

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے

    اپریل 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 20, 2026

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    امریکہ ایک ایسی جنگ ہار چکا ہے جسے وہ جیت ہی نہیں سکتا تھا—اور یہی…

    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    امریکہ کیساتھ مذاکرات؛ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ایک بار پھر اسلام آباد آمد

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سڑکوں اور حفاظتی دیواروں کی بہتری کے لیے خصوصی اقدامات

    اپریل 26, 2026
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل

    اپریل 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.