Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل

    اپریل 26, 2026
    بین الاقوامی

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے

    اپریل 26, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11میں پشاور زلمی کو پہلی شکست ، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے
    بین الاقوامی اپریل 26, 2026

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے

    اپریل 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Washington: Shooting during press dinner in the presence of President Trump, US President and other senior officials were safe
    تقریب میں 2 ہزار 600 سے زائد افراد شر یک تھے، فائرنگ کے بعد تقریب کے شرکا میزوں کےنیچے چھپ گئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں صدر ٹرمپ سمیت دیگر امریکی اعلیٰ حکام محفوظ رہے جبکہ گرفتار حملہ آور ٹیچر نکلا ۔

    واشنگٹن: امریکی میڈیا کے مطابق ہلٹن ہوٹل میں منعقدہ عشائیے کے دوران زور دارآواز سنی گئی، سکیورٹی خدشے کے باعث مختصر وقت کیلئے ہلچل مچ گئی۔اس دوران سیکریٹ سروس اہلکار صدر ٹرمپ کو تقریب سے باہر لے گئے ۔

    وائٹ ہاؤس کی کوریج پر مامور نمائندوں سے متعلق ڈنر کی تقریب کا آغاز ہی ہوا تھاکہ اس دوران صدر ٹرمپ کو ایک پرچی دکھائی گئی ۔

    رپورٹ کے مطابق ایسی ہی پرچی پہلے وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ کو بھی دکھائی گئی تھی۔ جس پر صدر ٹرمپ کے ایک جانب بیٹھی خاتون کو حیرت زدہ ہوتے دیکھا گیا ۔

    تقریب میں 2 ہزار 600 سے زائد افراد شر یک تھے،فائرنگ کے بعد تقریب کے شرکا میزوں کےنیچے چھپ گئے  اور سیکرٹ سروس کے اہلکاروں نے حالات پر قابو پایا ۔

    دوسری جانب حملہ کرنے والے شخص کی شناخت سامنے آگئی جو کہ ایک سابق ٹیچر ہے، خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ہفتے کے روز وائٹ ہاؤس کے نامہ نگاروں کے اعزاز میں رکھے گئے عشائیے میں فائرنگ کرنے والے گرفتار مشتبہ شخص کی شناخت قانون نافذ کرنے والے ایک اہلکار نے کول تھامس ایلن کے طور پر کی، جو لاس اینجلس کا رہائشی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 11میں پشاور زلمی کو پہلی شکست ، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرادیا
    Next Article اٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل

    اپریل 26, 2026

    بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان

    اپریل 25, 2026

    راولپنڈی: مختلف وارداتوں میں ملوث 3 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    اپریل 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل

    اپریل 26, 2026
    بین الاقوامی

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے

    اپریل 26, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11میں پشاور زلمی کو پہلی شکست ، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 25, 2026
    بین الاقوامی

    بہت وقت ضائع ہو رہا تھا اور کام بہت ہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان

    اپریل 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 20, 2026

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    بلاگ

    امریکہ ایک ایسی جنگ ہار چکا ہے جسے وہ جیت ہی نہیں سکتا تھا—اور یہی…

    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    اٹک پولیس کاضلع بھر میں سرچ آپریشن، 28 غیر قانونی مقیم افغان باشندے ہولڈنگ سنٹر منتقل

    اپریل 26, 2026
    بین الاقوامی

    واشنگٹن: صدر ٹرمپ کی موجودگی میں پریس ڈنر کے دوران فائرنگ، امریکی صدر اور دیگر اعلیٰ حکام محفوظ رہے

    اپریل 26, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل 11میں پشاور زلمی کو پہلی شکست ، لاہور قلندرز نے 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.