Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی ٹرافی جیتنے کیلئے جنوبی افریقہ کو مزید 69 رنز درکار
    کھیل جون 13, 2025

    ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی ٹرافی جیتنے کیلئے جنوبی افریقہ کو مزید 69 رنز درکار

    جون 13, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    South Africa need 69 more runs to win the Test Championship Final trophy
    آستریلیا کے 282 رنز ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے 2 وکٹ پر 213 رنز بنالئے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل لارڈز کے تاریخی میدان میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ہے ،تیسرے دن کے کھیل کے خاتمے تک  282 رنز ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں پر 213 رنز بنانے کے بعد جنوبی افریقہ  کو ٹرافی جیتنے کیلئے مزید 69 رنز درکار ہیں اور 8 وکٹیں باقی ہیں ۔

    جنوبی افریقہ پہلی اننگز کے مقابلے میں دوسری اننگز میں یکسر مختلف ٹیم دکھائی دے رہی ہے اور اس نے محض دو وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز بنالیے ہیں  ۔

    جنوبی افریقہ کے بیٹر ایڈم مارکرم نے شاندار سینچری سکور کی اور 102 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں، جبکہ کپتان ٹمبا بوؤما نےبھی نصف سینچری بنائی اور 65 رنز پر ناقابل شکست ہیں ۔

    آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں 212 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ بیٹرز ریت کی دیوار ثابت ہوئے تھے اور صرف 138 رنز کر آل آؤٹ ہوگئے تھے ۔

    جنوبی افریقہ کے پاس ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی ٹرافی جیتنے کا نادر موقع ہے ،اگر افریقی ٹیم ٹرافی جیتنے میں کامیاب ہوتی ہے تو یہ ان کی پہلی بڑی ٹرافی ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران نے جوابی کارروائی کا آغاز کردیا، اسرائیل کے مختلف مقامات پر میزائل حملے،تل ابيب دھماکوں سے گونج اٹھا
    Next Article اب اسرائیلوں کو بھاگنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،سپریم لیڈر کا پیغام
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کھیل کے میدان میں ایک اور اعزاز، پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کرلی

    جولائی 4, 2025

    آسٹریلیا کو شکست، جنوبی افریقہ پہلی بار ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا

    جون 14, 2025

    ارشد ندیم کی 86.40 میٹر طویل جیولن تھرو، ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

    مئی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025
    بین الاقوامی

    روس نے افغانستان کی طالبان حکومت باقاعدہ طور پر تسلیم کرلی

    جولائی 4, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 4, 2025

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ کے…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کے 5 کوہ پیماؤں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نانگا پربت سر کرلی

    جولائی 4, 2025
    خاص خبریں

    تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے، دریا سندھ میں طغیانی کا خدشہ، آبادیوں کو الرٹ جاری

    جولائی 4, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.