Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    اکتوبر 19, 2026
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
    خاص خبریں مارچ 24, 2026

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Battagram: Suspect arrested for displaying weapons on social media
    بٹگرام پولیس عوام کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے ، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بٹگرام میں سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ،  پولیس حکام کے مطابق ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز اور سخت قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

    ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان کی ہدایات پر تھانہ سٹی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ۔

    ڈی پی او بٹگرام کا کہنا ہے کہ بٹگرام بھر میں قانون شکنی اور اسلحہ کلچر کے فروغ کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جائے گی ۔

    ضلعی پولیس افسر کا مزید کہنا تھا کہ ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز اور سخت قانونی کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

    ڈی پی او بٹگرام کا یہ بھی کہنا تھا کہ بٹگرام پولیس عوام کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ
    Next Article ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    اکتوبر 19, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    اکتوبر 19, 2026
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026
    پولیس

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے جدید بکتر بند گاڑیاں پشاور پولیس کو موصول

    اکتوبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان کے تاریخی مذہبی مقام ہنگلاج ماتا استھان میں درگا اشٹمی کی تقریبات، ملک بھر سے ہندو یاتریوں کی شرکت

    اکتوبر 19, 2026
    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع

    اکتوبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.