Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»سکردو: بلتستان یونیورسٹی تک سڑک کی تعمیر میں تاخیرکے خلاف طلبہ سراپا احتجاج
    فیچرڈ اپریل 17, 2025

    سکردو: بلتستان یونیورسٹی تک سڑک کی تعمیر میں تاخیرکے خلاف طلبہ سراپا احتجاج

    اپریل 17, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Skardu: Students protest against delay in road construction to Baltistan University
    ہمارا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ بلتستان یونیورسٹی تک سڑک کو جنگی بنیادوں پر بنایا کیا جائے،طلبا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سکردو: بلتستان یونیورسٹی تک سڑک کی تعمیر میں تاخیرکے خلاف طلبہ سراپا احتجاج بن گئے طلبہ نے کئی گھنٹے سڑک بلاک کر کے دھرنادے دیا ۔

    یونیورسٹی آف بلتستان سکردو تک سڑک کی عدم تعمیر کے خلاف طلبہ نے ترابی چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے میں طلبہ نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر "یونیورسٹی تک فوری روڈ تعمیر کرو” اور "طلبہ سے مزید انتظار نہیں ہو سکتا” جیسے نعرے درج تھے ۔

    طلبہ کا کہنا تھا کہ ہمارا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ بلتستان یونیورسٹی تک سڑک کو جنگی بنیادوں پر بنایاجائے تاکہ آمدورفت میں درپیش مسائل کا فوری حل نکل سکے۔

    انہوں نے کہا کہ طویل عرصے سے روڈ کی تعمیر کا وعدہ کیا جا رہا ہے مگر تاحال کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا گیا،مختلف سیاسی وسماجی رہنماؤں نے طلبہ کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بلتستان یونیورسٹی کے طلبہ کی مشکلات کو سنجیدگی سے لے اور فوری طور پر روڈ کی تعمیر کا آغاز کرے ۔

    طلبہ نے خبردار کیا کہ اگر ان کے مطالبات پر فوری عملدرآمد نہ ہوا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا، سڑک کچی ہونےکی وجہ سے یونیورسٹی تک جانے لئے لئے طلبہ طالبات کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی خان،سیکیورٹی فورس کے آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک، ایک اہلکار شہید
    Next Article 37 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں شامل افسران کاسی پی او کا دورہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر امیر مقام کی اہم ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلۂ خیال

    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.