Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزادکشمیر کا بھمبر ہسپتال کا دورہ، بھارتی جارحیت کے دوران زخمی شہریوں کی عیادت کی

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایبٹ آباد میں ماحولیاتی تبدیلی پر سیمینار کا انعقاد
    خاص خبریں جنوری 14, 2025

    ایبٹ آباد میں ماحولیاتی تبدیلی پر سیمینار کا انعقاد

    جنوری 14, 2025Updated:جنوری 14, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد (حماد ثاقب): ایبٹ آباد میں ماحولیاتی تبدیلی پر سماجی اتحاد کے لئے خیبر پختونخوا بین المذاھب رہنماؤں کی تربیت کےلئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

    تربیتی ورکشاپ میں پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی روک تھام کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔سنٹرل فار سوشل ایجوکیشن اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام اہم نوعیت کے معاملہ پرتربیتی ورکشاپ میں شرکاء کو بتایا گیا کہ پاکستان کا شمار ان پہلے 20ممالک میں شامل ہے جس کو موسمیاتی تبدیلیوں کاسامنا ہے۔

    ورکشاپ میں علماء کرام ،پادری ،سکھ کمیونٹی کے علاوہ یونیورسٹی کے طلبہ ،سیاسی نمائندوں کے علاوہ مختلف شعبوں سے وابستہ خواتین بھی شریک تھیں۔مقررین کا کہنا تھا موسمیاتی تبدیلیوں سے زمین کا ٹمپریچر بڑھنے سےبارشوں کا سلسلہ تھم رہا ہے، گلیشیئر ختم ہو رہے ہیں۔جنگلی حیات پر بھی اس کے برے اثرات مرتب ہوئےجنہوں نے خوراک کی ضرورت پوری کرنے کے لئے آبادیوں کا رخ کرلیا ہے ۔جنگلات میں انہیں خوراک نہیں ملتی۔چونکہ انسان سمیت ہر چیز کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتی ہے کاربن کو واپس لانے کا سب سے بڑا زریعہ درخت ہیں ۔ایک آدمی کے لئے 80 درخت ضروریات پوری کرتے ہیں۔مختلف مذاہب بھی اس کا درس دیتے ہیں ماحول کو کیسے بہتر رکھ سکتے ہیں ۔

    مقررین کا کہنا تھا مسجد ،منبر ومحراب گرجا گھروں،مندروں سے اس کی آگہی کے لئے آواز بلند کرنے کی اشد ضرورت ہے۔مشترکہ بڑے مسائل کے حل کے لئے تمام مذاہب مل کر کوشش کریں۔وسائل کے منصفانہ استعمال کے لئے طرز زندگی میں توازن لانے کی بھی ضرورت ہے۔اس موقع پر سی ایس ای ڈی مبشر اکرم ایگزیکٹو ڈائریکٹر ،سکندر خان ،جنید احمد ٹرینر کے علاوہ ہزارہ یونیورسٹی اسلامک سٹڈیز کے چیئرپرسن ڈاکٹر شاہد آمین ،مذہبی رہنما مفتی جعفرطیار مقبول اعوان ،پادری اسلم نازک،سکھ کمیونٹی کے توشار سنگھ،ہندو کمیونٹی کے ساجن لال ،آل گورنمنٹ ایمپلائز یونین کے صوبائی چیئرمین شوکت کیانی ،خواتین کی نمائندگی میں ثمینہ ارم،عائشہ اور دیگر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ماحولیاتی تبدیلیوں کی روک تھام کے لئے کردار ادا کرنے کا عزم کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس میں 2024 میں نمٹائے گئے کیسز کی تفصیلات
    Next Article مظفرآباد پر جنگلی سوروں کی یلغار
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025

    وزیراعظم آزادکشمیر کا بھمبر ہسپتال کا دورہ، بھارتی جارحیت کے دوران زخمی شہریوں کی عیادت کی

    مئی 13, 2025

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزادکشمیر کا بھمبر ہسپتال کا دورہ، بھارتی جارحیت کے دوران زخمی شہریوں کی عیادت کی

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    بھارت کے وحشیانہ حملوں میں 40 شہریوں اور 11 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

    مئی 13, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 6, 2024

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    بلاگ

    حال ہی میں ایک صحافی اور سائبر کرائم ریسرچر عنبرین چوہدری جو بلیک میلن٘گ پر…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم کے اشتعال انگیز اور جھوٹ پر مبنی بیانات مسترد کر دیئے

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم آزادکشمیر کا بھمبر ہسپتال کا دورہ، بھارتی جارحیت کے دوران زخمی شہریوں کی عیادت کی

    مئی 13, 2025
    خاص خبریں

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.