Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    فیچرڈ مارچ 27, 2025

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

    مارچ 27, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces conduct operations in different areas of Khyber Pakhtunkhwa, 11 terrorists killed
    آپریشنز شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں کئے گئے، ترجمان پاک فوج
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی ایس پی آر  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں چار کارروائیوں کے دوران 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ۔

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 26 اور 27 مارچ  کو سیکیورٹی فورسز کی چار الگ الگ آپریشنز کئے،یہ کارروائیاں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کی گئیں ۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا، جس میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا اور آپریشن کے نتیجے میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق اسی علاقے میں دوسری کارروائی میں مزید 3 دہشتگردوں کو کامیابی سے انجام تک پہنچایا گیا، شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں ہونے والے ایک اور مقابلے میں سیکیورٹی فورسز نے  مزید 2 دہشتگردوں  کو ہلاک کیا ۔

    ترجمان کے مطابق چوتھی کارروائی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کی گئی، آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد  ملک میں مختلف دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث تھے، سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری  ہے ، تاکہ کسی بھی باقی ماندہ دہشتگردوں کو ختم کیا جا سکے ، پاک فوج ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے عزم پر قائم ہے۔

    دوسری جانب وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ضلع شمالی وزیرستان کے علاقوں میر علی اور میران شاہ اور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

    وزیراعظم نے آپریشنز میں 11  دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ  دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں دفعہ 144 نافذ،ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور شور مچانے والی بائیکس پرپابندی عائد
    Next Article گلگت بلتستان میں بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاں بحق،ایک شدید زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026

    سوات ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    مئی 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026
    امریکا

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

    مئی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    خاص خبریں

    چمن میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ایف سی اہلکاروں سمیت 14 افراد جاں بحق، کئی زخمی ہوگئے

    مئی 24, 2026
    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    چینی صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف

    مئی 25, 2026
    خاص خبریں

    وفاقی وزیر داخلہ سے خفیہ ملاقات کا معاملہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وضاحت سامنے آگئی

    مئی 25, 2026
    پاکستان

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے غیر رسمی ملاقات

    مئی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.