Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرنا انتہائی مشکل ترین ہے، حریت رہنما عبدالحمید لون

    مئی 3, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کا کردار قابل ستائش، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر رضا امیری

    مئی 3, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ

    مئی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث دفعہ 144 نافذ، ندی، نالوں میں نہانے پر پابندی
    پوٹھوہار جون 30, 2025

    راولپنڈی میں ممکنہ شدید بارشوں کے باعث دفعہ 144 نافذ، ندی، نالوں میں نہانے پر پابندی

    جون 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Section 144 imposed in Rawalpindi due to possible heavy rains, bathing in rivers, drains banned
    شہری حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کریں اور خطرناک موسم کے دوران احتیاط برتیں، ضلعی انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شہر بھر میں آج سے 27 جولائی تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

    نوٹیفکیشن کے مطابق نالہ لئی اور دیگر آبی گزرگاہوں میں نہانے، تیرنے، پانی میں کھیل کود، اجتماعات اور غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ نالہ لئی کے قریب غیر ضروری آمد و رفت پر سخت پابندی عائد کی گئی ہے ۔

    ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے کہا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی لہٰذا شہری حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کریں اور خطرناک موسم کے دوران احتیاط برتیں ۔

    انہوں نے تمام سرکاری دفاتر، عدالتوں اور عوامی مقامات پر نوٹیفکیشن کی تشہیر کا حکم بھی جاری کیا ہے تاکہ شہریوں کو بروقت آگاہی دی جا سکے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ، سکیورٹی پلان جاری
    Next Article آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کو ایک اور جھٹکا، قانون ساز اسمبلی کے دو اہم اراکین پیپلز پارٹی میں شامل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرنا انتہائی مشکل ترین ہے، حریت رہنما عبدالحمید لون

    مئی 3, 2026

    پاکستان کا کردار قابل ستائش، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر رضا امیری

    مئی 3, 2026

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ

    مئی 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرنا انتہائی مشکل ترین ہے، حریت رہنما عبدالحمید لون

    مئی 3, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کا کردار قابل ستائش، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر رضا امیری

    مئی 3, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ

    مئی 2, 2026
    کھیل

    یہ سمجھنا اہم ہے کہ کون سا کھلاڑی کس فارمیٹ کیلئے موزوں ہے تاکہ کسی بھی پلیئر کو غلط فارمیٹ میں نہ کھلایا جائے، بابراعظم

    مئی 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 2, 2026

    معرکۂ حق میں کامیابی، پاکستان امن کا علمبردار بن گیا: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    امن

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں…

    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

    مئی 2, 2026
    خاص خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری

    اپریل 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرنا انتہائی مشکل ترین ہے، حریت رہنما عبدالحمید لون

    مئی 3, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کا کردار قابل ستائش، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر رضا امیری

    مئی 3, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ

    مئی 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.