Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»دوسرا ٹی 20 میچ، بنگلادیش نے پاکستانی ٹیم کو 8 رنز سے شکست دیدی
    خاص خبریں جولائی 22, 2025

    دوسرا ٹی 20 میچ، بنگلادیش نے پاکستانی ٹیم کو 8 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 22, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Second T20 match, Bangladesh defeated Pakistan team by 8 runs
    بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 133 رنز بنائے ،جواب میں قومی ٹیم 125 رنز پر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بنگلا دیش نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھی قومی ٹیم کو شکست دیدی، میزبان ٹیم کے 134 رنز کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم آخری اوور میں 125 رنز پر آوٹ ہو گئ، میچ میں کامیابی کے ساتھ بنگلہ دیش نے سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری بھی حاصل کرلی ۔

    ڈھاکہ: میر پور کے شیر بنگلا سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ  کا فیصلہ کیا، میزبان ٹیم مقررہ اوورز میں 133رنز بناکر آوٹ ہوگئی ۔

    بنگلا دیش کی جانب ذاکر علی نے سب سے زیادہ 55 رنز کی اننگز کھیلی،  جبکہ مہدی حسن  33 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے سلمان مرزا ،عباس آفریدی  اور  احمد دانیال نے 2،2 جبکہ فہیم اشرف اور  محمد نواز  ایک،ایک وکٹ لینے میں کامیاب رہے ۔

    بنگلادیش کے 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم آخری کی دوسری گیند پر 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور 8 رنز سے میچ ہار گئی ۔

    پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف نے 32 گیندوں پر 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تاہم وہ قومی تیم کو شکست سے نہ بچا سکے، عباس آفریدی نے 19 اور احمد دانیال نے 17 رنز بنائے ۔

    فخر زمان 8، صائم ایوب ایک، محمد حارث صفر، کپتان سلمان آغا 9، حسن نواز ، محمد نواز بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے ، جبکہ خوشدل شاہ 13 رنز بنا سکے ۔

    بنگلادیش کی جانب سے شریف الاسلام نے 3 ، مہدی حسن اور تنظیم حسن ثاقب  نے 2، 2 وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کی جیت مین اہم کردار ادا کیا ۔

    شاندار 55 رنز سکور کرنے پر ذاکر علی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری میچ 24 جولائی کو شیر بنگلہ سٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد، مری اور راولپنڈی میں شدید بارشوں سے متعدد درخت گر گئے، پانی گھروں میں داخل
    Next Article عالمی امن کیلئے پاکستان کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.