Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے اہم پیغام سامنے آگیا ہے
    شوبز مئی 28, 2024

    ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے اہم پیغام سامنے آگیا ہے

    مئی 28, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے اہم پیغام سامنے آگیا ہے۔

    بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نےحال ہی میں خواتین کے لئے اہم پیغام دیا۔جو کہ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزاکو ان کی صلاحیتوں اور کارناموں کی بدولت مداح ان کو ایک رول ماڈل سمجھتے ہیں اور وہ خواتین کے حقوق کے حوالے سے بھی آواز بلند کرتی رہتی ہیں۔

    37 سالہ سابقہ کھلاڑی کا پیغام یہ ہے کہ خواتین صرف خوبصورتی یا باورچی خانے تک محدود نہیں ہیں۔انہوں نے یہ  انسٹاگرام پر شیئر کیا۔اس اسٹوری میں ثانیہ مرزا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خواتین اس سے کہیں زیادہ ہیں جو کہ معاشرہ ان کو بنانا چاہتا ہے۔

    اس کے ساتھ ہی ثانیہ مرزا نے انسٹا اسٹوری میں اپنے ایک انٹرویو کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا جس میں ان کا پیغام درج ہے،ثانیہ مرزا کے خیال میں خواتین سے صرف یہ امید نہیں کرنی چاہیے کہ وہ صرف خوبصورت نظر آئیں اور کھانا پکائیں بلکہ وہ اس سے کہیں زیادہ کرسکتی ہیں۔یاد رہے کہ سابقہ  بھارتی ٹینس اسٹار ریٹائرمنٹ کے بعد ان دنوں اپنے 6 سالہ بیٹے اذہان مرزا ملک کی پرورش کے ساتھ مختلف کمرشلز اوربھارتی اسپورٹس شوز میں بھی دکھائی دے رہی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بار ش سے متاثر ہونے کا امکان
    Next Article دلچسپ گفتگو اور متاثر کن کہانیاں: دی مشی خان شو کی جھلکیاں
    Ume Roman

    Related Posts

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026

    نبیل گبول کے بیان پر مشی خان کا توجہ طلب مشورہ، لیاری کے مسائل پر عملی اقدامات کا مطالبہ

    جون 19, 2026

    ردا عمران کی کامیابی کا راز دیکھنے اور جاننے کے لیے دیکھیئے کےٹو مارننگ شو

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں ایف آئی اے کی بڑی کاروائی، غیر قانونی کال سینٹر چلانے پر 275 غیر ملکی گرفتار

    اگست 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.