Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    بلوچستان

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلاگ»دلچسپ گفتگو اور متاثر کن کہانیاں: دی مشی خان شو کی جھلکیاں
    بلاگ مئی 28, 2024

    دلچسپ گفتگو اور متاثر کن کہانیاں: دی مشی خان شو کی جھلکیاں

    مئی 28, 20243 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    nteresting Conversations and Inspiring Stories Highlights from The Mishi Khan Show
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کے ٹو ٹی وی پر "دی مشی خان شو” کا آج کا ایپی سوڈ کھانا پکانے کے فنون، پرانی یادوں اور قابل ذکر مہمانوں کے ساتھ دلکش گفتگو کا ایک خوشگوار امتزاج تھا۔ میزبان، مشی خان، جو اپنی خوش مزاج شخصیت اور کثیر صلاحیتوں کے لیے مشہور ہیں، نے ایک تفریحی شو کی میزبانی کی۔

    اس ایپی سوڈ کا آغاز مشی خان نے ناظرین کی کالز سننے کے ساتھ کیا، سامعین نے میزبان کی زندگی کے حوالے سے مختلف سوالات کیے اور ان سے اپنی پسندیدہ ڈشز بنانے کی فرمائش کی۔ اس ایپی سوڈ کی سب سے دلچسپ بات کوکنگ سیگمنٹ تھا جب مشی خان کی طرف سے باورچی خانے میں یکھنی پلاؤ بنانے کی ترکیب سکھائی گئی۔ اس سیگمنٹ کے دوران ناظرین  نے انکی ریسیپیز کی تعریف کی اور کھانا پکانے سے متعلق مختلف سوالات کیے۔شو میں پرانی یادوں کا اضافہ کرتے ہوئے مشی نے مشہور گلوکارہ میڈم نور جہاں کے پرانے گانے چلائے۔ ان گانوں نے پرانے دور کی یادیں تازہ کر دی، خاص طور ان لوگوں کے لیے جو نور جہاں کی  موسیقی سن کر بڑے ہوئے  ہیں۔

    شو میں دو خاص مہمان شامل تھے: ماہ نور میراج جو کے مشہور  نیوز اینکر ہیں، اور محمد احمد چوہان جو  فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان گلوکار ہیں۔ ماہ نور نے 2018 میں کے ٹو میں اپنی انٹرن شپ سے شروع ہونے والے اپنے متاثر کن سفر کا اشتراک کیا۔ انھوں نے چینل کا اپنے تعلیمی تجربے کے لیے شکریہ ادا کیا، جس نے ان کے کامیاب کیریئر کی بنیاد رکھی۔ ماہ نور معراج اب ہم نیوز میں ایک پروگرام کی میزبان ہیں، وہ ایک سیاسی شو کی میزبانی بھی کرتی ہیں، جو صحافت کے شعبے میں انکی استعداد اور مہارت کا ظاہر کرتا ہے۔

    دوسری جانب احمد نے موسیقی کے لیے اپنے شوق کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ بنیادی طور پر مقبول گانوں کے کور پرفارم کرتے ہیں لیکن وہ خود اپنی موسیقی بنانے پر بھی کام کر رہے ہیں۔ احمد نے روزانہ کی مشق کے لیے اپنی لگن کا اشتراک کیا اور انکشاف کیا کہ وہ معروف گلوکار عاطف اسلم سے متاثر ہیں۔  انہوں نے اپنی صلاحیتوں اور لگن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی گانے پیش کیے۔

    پوری ایپی سوڈ میں مشی خان کے جوش اور توانائی نے سامعین کو اپنے سحر میں جکڑے رکھا۔ اس ایپی سوڈ میں نہ صرف مشی خان کی  میزبانی کی عمدہ صلاحیتوں کو اجاگر کیا گیا بلکہ مہمانوں کی متاثر کن صلاحیتوں اور سفر کی کہانیاں بھی پیش کی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے اہم پیغام سامنے آگیا ہے
    Next Article نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ
    Ume Roman

    Related Posts

    ایک بیٹی، ایک ماں مریم نواز جیل کی سلاخوں سے اقتدار تک کا سفر, تحریر: علی شیر

    ستمبر 3, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    اگست 31, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    اگست 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    بلوچستان

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند

    نومبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 7, 2026

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    امریکا

    اسلام آباد: سابق پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ایران نے قطر کے…

    حکومت

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا انعقاد، عالمی سرمایہ کاروں کو معدنی ذخائر میں سرمایہ کاری کی دعوت

    نومبر 7, 2026
    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    بلوچستان

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.