Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرنا انتہائی مشکل ترین ہے، حریت رہنما عبدالحمید لون

    مئی 3, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کا کردار قابل ستائش، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر رضا امیری

    مئی 3, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ

    مئی 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مستونگ میں پولیس بس پر ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے دھماکہ، 3 اہلکار شہید، 19 زخمی
    خاص خبریں اپریل 15, 2025

    مستونگ میں پولیس بس پر ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے دھماکہ، 3 اہلکار شہید، 19 زخمی

    اپریل 15, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Remote-controlled bomb explodes on police bus in Mastung, 3 policemen martyred, 19 injured
    ولیس بس میں واپس آرہے تھے کہ موٹرسائیکل میں نصب ریمورٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا،پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری (بی سی) کے 3 اہلکار شہید اور 19 زخمی ہوگئے ۔

    پوليس حکام کے مطابق ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ دشت روڈ پر کھنڈ مہسوری کے قریب ہوا، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کی بس کو نشانہ بنایا گیا ۔

    پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، دھماکہ اس وقت کیا گیا جب کہ بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار پولیس بس میں سوار ہو کر ڈیوٹی سے واپس جارہے تھے ۔

    پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی  فورسز کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ۔

    دھماکے کے حوالے سے حکومت بلوچستان کے ترجمان شاہد رند نے کہا کہ آر ٹی سی قلات سے پولیس اہلکاروں کو لے جانے والے ٹرک پر آئی ای ڈی دھماکا ہوا، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 3 جوان شہید ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: نجی کمپنی کے مالک کے گارڈ کی فائرنگ سے کمپنی کا ڈرائیور جاں بحق
    Next Article ہزارہ موٹروے پر بس حادثے میں 2 غیر ملکیوں سمیت 5 افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرنا انتہائی مشکل ترین ہے، حریت رہنما عبدالحمید لون

    مئی 3, 2026

    پاکستان کا کردار قابل ستائش، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر رضا امیری

    مئی 3, 2026

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ

    مئی 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرنا انتہائی مشکل ترین ہے، حریت رہنما عبدالحمید لون

    مئی 3, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کا کردار قابل ستائش، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر رضا امیری

    مئی 3, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ

    مئی 2, 2026
    کھیل

    یہ سمجھنا اہم ہے کہ کون سا کھلاڑی کس فارمیٹ کیلئے موزوں ہے تاکہ کسی بھی پلیئر کو غلط فارمیٹ میں نہ کھلایا جائے، بابراعظم

    مئی 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 2, 2026

    معرکۂ حق میں کامیابی، پاکستان امن کا علمبردار بن گیا: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

    امن

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں…

    فیچرڈ

    گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے اور سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

    مئی 2, 2026
    خاص خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ، مٹی کے تیل کے نرخ میں بڑی کمی،نوٹیفکیشن جاری

    اپریل 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    مقبوضہ کشمیر میں صحافیوں کا کام کرنا انتہائی مشکل ترین ہے، حریت رہنما عبدالحمید لون

    مئی 3, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کا کردار قابل ستائش، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر رضا امیری

    مئی 3, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ

    مئی 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.