Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026
    بین الاقوامی

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»پالیسی ریٹ میں کمی سے معیشت کو تقویت ملے گی، سرمایہ کاری بڑھے گی،وزیراعظم
    قومی خبریں دسمبر 17, 2024

    پالیسی ریٹ میں کمی سے معیشت کو تقویت ملے گی، سرمایہ کاری بڑھے گی،وزیراعظم

    دسمبر 17, 2024Updated:دسمبر 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Reduction in policy rate will strengthen the economy, investment will increase, Prime Minister
    معیشت کی ترقی سے متعلق جامع پروگرام کا اعلان جلد ہوگا، وزيراعظم کا کابينه کے اجلاس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ موقع ہے ہم مل کر ملکی معیشت کو مزید بہتر کریں، معیشت کی ترقی سے متعلق جامع پروگرام کا اعلان جلد ہوگا ۔

    اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا شرکا سے کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ میں کمی سرمایہ کاروں کے لیے خوش آئند ہے، پالیسی ریٹ میں کمی سے معیشت کو تقویت ملے گی، سرمایہ کاری بڑھے گی ۔

    وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں پولیو کے متاثرہ بچوں میں اضافہ بد قسمتی ہے، پوری دنیا میں پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہے، پاکستان میں پولیو کے خاتمے میں رکاوٹیں قابل افسوس ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ انسانی سمگلنگ ایک بڑا چیلنج ہے، ماضی میں انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کیے جانے والے فیصلوں کی روشنی میں آئندہ کی حکمت عملی طے کریں گے ۔

    اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کرک میں انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کی شہادت پر فاتحہ خوانی کرائی، لیگی رہنما صدیق الفاروق مرحوم کی مغفرت کیلئے بھی دعا کی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا فنڈز اور اختیارات نہ ملنے کے خلاف اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی مظاہرہ
    Next Article گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026

    ایران امریکا امن معاہدے کے حتمی متن پر اتفاق، وزیراعظم کا اہم اعلان

    جون 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026
    بین الاقوامی

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    بنوں ڈومیل میں اراضی کے جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا، فائرنگ سے چار افراد قتل

    جون 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    شوبز

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    جون 13, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

    جون 14, 2026
    خاص خبریں

    شیمائن کیمبل کی ناقابل شکست 90 رنز کی اننگز، ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح

    جون 14, 2026
    بین الاقوامی

    مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب اہم پیش رفت، امریکہ۔ایران معاہدہ آج متوقع

    جون 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.