Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026
    اسلام آباد

    حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی

    جولائی 23, 2026
    حکومت

    مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»راولپنڈی: غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
    پوٹھوہار اگست 29, 2024

    راولپنڈی: غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

    اگست 29, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi: The accused who killed his wife in the name of honor arrested
    Rawalpindi: The accused who killed his wife in the name of honor arrested
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    غیرت کے نام پر بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو  ٹیکسلا پولیس نےگرفتار کرلیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق ملزم ندیم نے اپنی اہلیہ کو بیلچے کے وار سے قتل کرنے کے بعد  واقعے کو روڈ ایکسیڈنٹ کا نام دینے کی کوشش کی تھی۔

    سی پی او سید خالد ہمدانی نے واقعے کا  نوٹس لیتے ہوئے فوری قانونی کارروائی اور ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔مقتولہ کے والد کی مدعیت  مقدمہ میں درج کیا گیا تھا جس کے بعد ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم ندیم کو گرفتار کیا۔

    سی پی او سید خالد ہمدانی کا  ملزم کو سخت سزا دینے کا فیصلہ۔

    سید خالد ہمدانی نے کہا کہ خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم ناقابل برداشت ہیں، خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

    Rawalpindi راولپنڈی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور:پوالیس کی کارروائی، 1 منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد
    Next Article پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
    Ume Roman

    Related Posts

    مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026

    حکومت اُردو زبان کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، وفاقی وزیر اورنگزیب خان کچھی

    جولائی 23, 2026

    مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

    جولائی 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026
    حکومت

    مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

    جولائی 23, 2026
    باہمی تعاون

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    جولائی 23, 2026
    باہمی تعاون

    دو طرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم، نائب وزیراعظم اور نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    جولائی 23, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 20, 2024

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    بلاگ

    کے ٹو ٹی وی وہ واحد چینل ہے جو ایک ایسا پروگرام پیش کر رہا…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    شوبز

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    مستونگ میں بروقت کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، خواتین خودکش بمبار سمیت متعدد گرفتار

    جولائی 23, 2026
    حکومت

    مون سون بارشیں: صدر آصف علی زرداری کی تمام اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

    جولائی 23, 2026
    باہمی تعاون

    وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں، معاشی اصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ

    جولائی 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.