Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بالاکوٹ میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی
    خاص خبریں مئی 2, 2025

    بالاکوٹ میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی

    مئی 2, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rally in Balakot to express solidarity with Pakistan Army
    ہم اپنی افواج کے ساتھ سیسہ پلائی کی طرح کھڑے ہیں ،شرکا
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ: بالاکوٹ میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی، ریلی میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور فضا پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔

    ریلی میں وزیر اطلاعات و نشریات حکومت آزاد کشمیر پیر سید مظہر شاہ نے بھی شرکت کی ،شرکاء نے بھارت کے خلاف نعرے بازی کی اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پتلا بھی نذر آتش کیا ۔

    شرکاء نے سینکڑوں فٹ لمبا پاکستانی پرچم اٹھا رکھا تھا اور پاک فوج کے حق میں نعرے بلند کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی افواج کے ساتھ سیسہ پلائی کی طرح کھڑے ہیں ۔

    اس موقع پر وزیر اطلاعات و نشریات حکومت آزاد کشمیر پیر سید مظہر شاہ نکا کہنا تھا کہ ابھی تو ہم نے بھارت کا فضائی سفر بند کیا ہے وقت آنے پر سانس بھی بند کریں گے ۔

    انہوں نے کہا کہ  انشاءاللہ وقت آنے پر مودی کو کرارا جواب دیں گے ،ہم پوری طرح افواج پاکستان کے ساتھ تیار کھڑے ہیں ، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں تیزی سے اضافہ
    Next Article پاک فوج کا بلا اشتعال کارروائیوں پر بھارت کو مؤثر اور مناسب جواب دینے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    بین الاقوامی

    کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے کا اعلان کردیا

    جولائی 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن فیسلیٹیشن سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.