Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور میں بارشوں سے تباہی، سیلابی ریلوں نے سڑک اور پل بہا دیئے
    خاص خبریں اگست 28, 2025

    ہری پور میں بارشوں سے تباہی، سیلابی ریلوں نے سڑک اور پل بہا دیئے

    اگست 28, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rains wreak havoc in Haripur, floodwaters wash away roads and bridges
    متاثرہ سڑک چند سال قبل ہی دو ارب تیرہ کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے تعمیر کی گئی تھی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حالیہ موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلابی ریلوں نے ضلع ہری پور کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی، لورا چوک سے کوہالہ جانے والی مرکزی سڑک اور جبری کے مقام پر تعمیر شدہ پل مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا، جس کے باعث علاقے کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ۔

    ہری پور(مہر سیماب) عینی شاہدین کے مطابق شدید بارش اور ندی نالوں میں طغیانی کے نتیجے میں سڑک کے بڑے حصے زمین بوس ہو گئے جبکہ پل بھی بہہ گیا ۔

    انہوں نے کہا کہ مقامی آبادی کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور لوگ متبادل راستے استعمال کرنے پر مجبور ہیں ۔

    اہم امر یہ ہے کہ متاثرہ سڑک چند سال قبل ہی دو ارب تیرہ کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے تعمیر کی گئی تھی، لیکن حالیہ بارشوں میں ناقص معیارِ تعمیر کے باعث زیادہ دیر قائم نہ رہ سکی، عوامی حلقوں نے اس پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے ۔

    مقامی لوگ حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ فوری طور پر ایمرجنسی بنیادوں پر متبادل راستے بحال کیے جائیں اور نقصان کے ازالے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں سیلاب سے تباہی، دریاوں میں سیلابی پانی سے کئی گاوں ڈوب گئے، 15 جاں بحق، متعدد لاپتہ
    Next Article کیپٹن تیمور حسن شہید کو آخری دعا کے ساتھ منوں مٹی کے سپرد کر دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.