Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 11, 2026
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب میں سموگ کے خلاف کارروائیاں تیز، 9 صنعتی یونٹس سیل، 2 مسمار، جرمانے عائد
    پنجاب نومبر 3, 2026

    پنجاب میں سموگ کے خلاف کارروائیاں تیز، 9 صنعتی یونٹس سیل، 2 مسمار، جرمانے عائد

    نومبر 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے صوبے بھر میں کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔

    فیلڈ انفورسمنٹ، ڈرون، نائٹ اور ہاک آئی سکواڈز کے ذریعے مسلسل نگرانی جاری ہے۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 صنعتی یونٹس سیل، 2 مسمار اور 2 کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔

    کارروائیوں کے دوران 6 لاکھ 45 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

    ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کارروائی کے دوران 477 بھٹوں کی انسپیکشن کی گئی۔

    4 بھٹے مسمار، 5 سیل اور 8 کے خلاف مقدمات درج کیے گئے جب کہ 11 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

    غیر معیاری پلاسٹک کے خلاف کارروائیوں میں 182 مقامات کی انسپیکشن کی گئی۔

    1377 کلوگرام پلاسٹک ضبط، 4 مقامات سیل اور 75 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

    لاہور سمیت پنجاب بھر میں کمرشل کچنز اور باربی کیو پوائنٹس سے دھوئیں کے اخراج کی روک تھام کے لیے بھی اقدامات کیے گئے۔

    اس سلسلے میں 120 مقامات کی چیکنگ کی گئی، 68 مقامات پر سکشن ہڈز نصب جبکہ 9 مقامات سیل کیے گئے۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سموگ کے خاتمے کے لیے صنعتی اخراج، بھٹوں کے دھوئیں، پلاسٹک اور اڑتی دھول کے خلاف بیک وقت کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

    ان کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔

    سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے شہریوں اور کسانوں سے اپیل کی ہے کہ کسان فصلوں کو آگ نہ لگائیں۔

    شہری گاڑیوں کی فٹنس یقینی بنائیں اور کم سے کم گاڑیاں استعمال کریں۔ کسی کو بھی دھواں پھیلانے کی اجازت نہ دیں۔

    اینٹوں کے بھٹے پنجاب میں سموگ سموگ کے خلاف کارروائیاں صنعتی یونٹس غیر معیاری پلاسٹک فضائی آلودگی لاہور ماحولیاتی آلودگی ماحولیاتی قوانین مریم اورنگزیب مریم نواز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ بگٹی میں جدید آئی ٹی ہب کا منصوبہ مکمل، نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تربیت ملے گی
    Next Article اپنی چھت اپنا گھر سکیم: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی درخواستیں طلب کرنے کی منظوری دے دی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 11, 2026

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید ، 11 زخمی

    نومبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 11, 2026
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    کوہاٹ: غیرقانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 10 اہلکار شہید ، 11 زخمی

    نومبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزيد کمی کا اعلان کردیا

    نومبر 11, 2026
    کھیل

    پنڈی ٹیسٹ،تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک مہمان ٹیم سری لنکا نے 4 وکٹ کے نقصان پر 404 رنز بنالئے

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    ہزارہ ڈویژن میں تجاوزات ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری

    نومبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.