Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب پولیس کا صوبہ بھر میں منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
    پنجاب جولائی 8, 2026

    پنجاب پولیس کا صوبہ بھر میں منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

    جولائی 8, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: پنجاب پولیس لاہور سمیت صوبہ بھر میں منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف سرگرم عمل ہے۔

    ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رواں سال کے دوران 2 ہزار 753 گینگز کے 6 ہزار 687 کارندوں کو گرفتار کیا گیا۔

    ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے ایک ارب 71 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا۔

    برآمد ہونے والی اشیاء میں 255 گاڑیاں، 4 ہزار 713 موٹر سائیکلیں، 915 تولے سونا، 2 ہزار 131 مویشی اور 4 ہزار 105 موبائل فون بھی شامل ہیں۔

    آئی جی پنجاب نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشنز مزید تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں منظم جرائم کے خاتمے کے لیے کارروائیاں بلا تعطل جاری رکھی جائیں۔

    آئی جی پنجاب پاکستان خبریں پنجاب پولیس پنجاب جرائم پولیس کارروائی جرائم پیشہ گینگز سونا برآمد گاڑیاں برآمد لاہور مسروقہ سامان ملزمان گرفتار موبائل فون برآمد موٹر سائیکل برآمد مویشی برآمد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوئٹزرلینڈ نے کولمبیا جبکہ ارجنٹینا نے مصر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
    Next Article دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے لیے خیبرپختونخوا پولیس میں جدید ڈرون ٹیکنالوجی شامل
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں انسدادِ سموگ آپریشن 24 گھنٹے جاری

    اکتوبر 17, 2026

    جنگلات کے تحفظ کے لیے اہم پیش رفت، پنجاب میں پہلی بار محکمہ جنگلات کی 212 خواتین رینجرز تعینات

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.