Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ
    خاص خبریں ستمبر 10, 2026

    پی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PTI's troubles mount further; decision taken to accelerate action against leaders who are proclaimed offenders or wanted in legal cases.
    علی امین گنڈاپور اور عمر تنویر بٹ کے خلاف فیض آباد احتجاج مقدمے میں جاری قانونی کارروائی بھی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ٹی آئی کی مشکلات تھم نہ سکیں، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے جن رہنماؤں کے خلاف نومبر 2024 کے ڈی چوک احتجاج اور دیگر مختلف مقدمات میں عدالتوں کی طرف سے وارنٹس جاری کیے گئے تھے، انہیں اب گرفتار کیے جانے کا امکان ہے ۔

    اسلام آباد: موصولہ اطلاعات کی رو سے، جنید اکبر اور عبدالغنی کے خلاف ڈی چوک دھرنے سے جڑے مقدمات کے پچھلے وارنٹس پر اب عمل درآمد کیا جائے گا، اسی طرح شبلی فراز، مراد سعید اور حماد اظہر کے سلسلے میں جوڈیشل کمپلیکس کے کیسز میں نکلنے والے عدالتی وارنٹس پر بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

    اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں درج مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے مطلوبہ شخصیات میں زرتاج گل، عامر مسعود مغل، ڈاکٹر امجد علی اور مینا خان آفریدی کے نام بھی شامل ہیں ۔

    اس کے علاوہ سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا  علی امین گنڈاپور اور عمر تنویر بٹ کیخلاف فیض آباد دھرنے کے مقدمے کی قانونی کارروائی کو بھی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

    ان تمام ممکنہ گرفتاریوں کی بنیادی وجہ پرانی ایف آئی آرز اور پہلے سے جاری عدالتی احکامات ہیں، اس ضمن میں اسلام آباد پولیس کو سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ متعلقہ تھانوں میں نامزد اور مطلوب پی ٹی آئی رہنمائوں کے عدالتی وارنٹس پر ضابطے کے مطابق عمل درآمد یقینی بنائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں طلباء گروپوں میں تصادم، 4 زخمی، ادارہ بند
    Next Article وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    خاص خبریں

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.