Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    حکومت ستمبر 10, 2026

    وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    ستمبر 10, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد:سمیڈا اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔

    تقریب میں وزیراعظم کے مشیر و وفاقی وزیر صنعت و پیداوار ہارون اختر خان اور چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود خان نے شرکت کی۔

    ہارون اختر خان نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت کا مقصد نوجوان کاروباری افراد اور چھوٹے و درمیانے کاروباروں تک مالی اور کاروباری سہولیات کی رسائی بڑھانا ہے۔

    سمیڈا وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم سے متعلق آگاہی فراہم کرے گا۔

    سمیڈا تربیتی پروگرامز کے ذریعے نوجوانوں کو قرض کے حصول کے لیے اہلیت، دستاویزات اور درخواست جمع کرانے کے طریقہ کار سے آگاہ کرے گا۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ سمیڈا نوجوانوں کو بزنس پلان، پری فیزیبلٹی سٹڈیز، مالیاتی ٹولز اور دیگر کاروباری رہنمائی فراہم کرے گا۔

    ڈیجیٹل یوتھ ہب کے ذریعے سمیڈا کے کاروباری وسائل اور تربیتی مواد نوجوانوں تک پہنچایا جائے گا۔

    ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا پسماندہ علاقوں اور خواتین کاروباری افراد تک مالی سہولیات کی رسائی بڑھائیں گے۔

    دونوں اداروں کے درمیان رابطے اور عملدرآمد کی نگرانی کے لیے فوکل ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی اور سہ ماہی جائزہ اجلاس منعقد کیے جائیں گے۔

    چھوٹے کاروبار خواتین کاروباری افراد درمیانے کاروبار سمیڈا کاروباری تربیت کاروباری سہولیات نوجوان کاروباری افراد نوجوانوں کے لیے قرض وزیراعظم یوتھ بزنس لون وزیراعظم یوتھ پروگرام یوتھ بزنس پروگرام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کی مشکلات میں مزید اضافہ، اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ
    Next Article پنجاب ملک کا پہلا مکمل اے آئی این ایبلڈ صوبہ بننے کی جانب گامزن ہے، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    خاص خبریں

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.