Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب ملک کا پہلا مکمل اے آئی این ایبلڈ صوبہ بننے کی جانب گامزن ہے، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار
    پنجاب ستمبر 10, 2026

    پنجاب ملک کا پہلا مکمل اے آئی این ایبلڈ صوبہ بننے کی جانب گامزن ہے، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار

    ستمبر 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اے آئی و خصوصی اقدامات علی ڈار اور وزیر زراعت پنجاب عاشق حسین کرمانی کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا۔

    علی ڈار نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب میں اے آئی کا استعمال تمام شعبوں میں سبقت لے رہا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ آفس آف اے آئی ڈیلیوری یونٹ کا مقصد اے آئی وژن 2029 کو عملی اور قابلِ پیمائش نتائج میں تبدیل کرنا ہے۔

    علی ڈار نے کہا کہ پنجاب ملک کا پہلا مکمل اے آئی این ایبلڈ صوبہ بننے کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔

    انہوں نے کہا کہ زراعت کے شعبے کو اے آئی سے ہم آہنگ کرنا پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

    موجودہ زرعی ڈیٹا اور محکمہ زراعت کے نظام کو اے آئی سے مربوط کیا جائے گا۔

    انہوں نے کہا کہ اے آئی کے ذریعے فصلوں کی منصوبہ بندی، پیداوار کے تخمینے اور موسمی پیش گوئیوں کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔

    علی ڈار نے کہا کہ مٹی، پانی، موسم اور کیڑوں سے متعلق بروقت معلومات کسانوں تک پہنچانے کے لیے اے آئی سے مدد لی جائے گی۔

    انہوں نے کہا کہ اے آئی کسانوں کو بروقت اور بہتر زرعی مشاورت فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

    علی ڈار نے کہا کہ پنجاب حکومت مریم نواز شریف کے وژن کے تحت جدید ٹیکنالوجی کو کسان اور عام شہری کے فائدے سے منسلک کر رہی ہے۔

    اسمارٹ ایگریکلچر اے آئی وژن 2029 پنجاب حکومت پنجاب میں اے آئی جدید ٹیکنالوجی زرعی پیداوار زرعی ٹیکنالوجی علی ڈار کسانوں کے لیے اے آئی محکمہ زراعت پنجاب مریم نواز شریف مصنوعی ذہانت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    Next Article اڑان پاکستان کے لیے ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    خاص خبریں

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.