Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا
    کھیل اپریل 5, 2026

    پی ایس ایل، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹ سے ہرادیا

    اپریل 5, 2026Updated:اپریل 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL, Multan Sultans beat Quetta Gladiators by 6 wickets
    کوئٹہ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 166 رنز بنائے، ملتان سلطانز نے ہدف 4 وکٹ پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل  الیون کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کراچی اور لاہور میں جاری ہیں،ایونٹ کے 13ویں  میچ میں ملتان سلطانز نے 6 وکٹو سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی، کوئٹہ کے 167 رنز کے ہدف کو ملتان نے 4 وکٹو ں کے نقصان پر18ویں اوور میں مکمل کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    لاہور میں کھیلے گئے پاکستان سُپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کے 13ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے خود فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹو کے نقصان پر167رنز بنائے ، جن میں سب سے زیادہ کپتان سعود شکیل نے 65 اور بیون جیکبز نے 49 رنز بنائے،ملتان کی طرف سے محمد نواز نے 3 اور عرفات منہاس نے 2 وکٹیں اپنے نام کیں ۔

    ملتان سلطانز نے مقررہ ہدف 18ویں اوور میں 4 وکٹو ں کے نقصان پر پورا کر لیا اور میچ جیت لیا، جن میں سب سے زیادہ سٹیو سمتھ نے 50 اور شان مسعودنے  ناٹ آؤٹ 46 رنز بنائے ۔

    کوئٹہ کی طرف سے حسن نواز نے 2 جبکہ الزاری جوزف اور سعود شکیل نے 1، 1 وکٹ اپنے نام کی، شاندار بولنگ کی بدولت ملتان سلطانز کے محمد نواز کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا اسلام آباد مری ایکسپریس وے کا دورہ، اہم فیصلے
    Next Article ایرانی میزائل حکمتِ عملی اور امریکی صدی کا خاتم, جی ایم ایڈووکیٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، پاکستان اور ایران میں کرکٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اگست 13, 2026

    جو روٹ کی قیادت میں انگلینڈ تیار، پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان

    اگست 7, 2026

    دوسرا ٹیسٹ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    کراچی تا خیبر پاکستان کا 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.