Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    کھیل اپریل 21, 2026

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 11, Multan Sultans beat Rawalpindi by 6 wickets
    راولپنڈیز کے 167 رنز کا ہدف ملتان نے 4 وکٹ کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصؒ کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پی ایس ایل 11 کے سنسنی خیز میچز جاری، ایونٹ کے 31 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے ہرا کر مسلسل آٹھویں شکست سے دوچار کر دیا، راولپنڈیز کا 167 رنز کاہدف ملتان نے 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے 31 ویں میچ میں راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے ۔

    راولپنڈیز کی جانب سے ڈیرل مچل ناقابل شکست 58 رنز بنا کر نمایاں رہے، ڈائن فوریسٹر 37 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے،دیگر بلے بازوں میں سیم لنگز 29، کپتان محمد رضوان 26، یاسر خان 4 اور شاہزیب خان 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے ۔

    ملتان سلطانز کی جانب سے محمد عمران، محمد وسیم، عرفات منہاس اور پیٹر سڈل نے 1، 1 وکٹ حاصل کی،ملتان سلطانز نے 167 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوورز میں حاصل کیا ۔

    سٹیون سمتھ 56 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے، کپتان ایشٹن ٹرنر نے ناٹ آوٹ 37 رنز کی اننگز کھیلی،دیگر بلے بازوں میں صاحبزادہ فرحان 20، شان مسعود 20 اور جوش فلیپی 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    راولپنڈیز کی جانب سے آصف آفریدی  2 ، سعد مسعود اور رضا اللہ نے 1، 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا، شاندار 56 رنز کی اننگز کھیلنے پر ملتان سلطانز کے سٹیون سمتھ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کا بہت مثبت کرداد ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر
    Next Article ایران کی جانب سے انکار کے بعد امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026

    ایشین گیمز، پاکستان سکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 30, 2026

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.