Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کا بہت مثبت کرداد ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر
    پوٹھوہار اپریل 21, 2026

    امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کا بہت مثبت کرداد ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

    اپریل 21, 2026Updated:اپریل 21, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's role in US-Iran talks is very positive, says Punjab Governor Sardar Saleem Haider
    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو ایک میز پر بیٹھا دیا ہے جو ہمارے لئیے فخر کی بات ہے، گورنر پنجاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان مری پہنچ گئے،جہاں انہوں نے حضرت سید بابا لعل حسین شاہ قلندر کے دربار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔

    مری: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان مری پہنچے تو گدی نشین پیرسید فضل کاظمی اور سید فخر کاظمی نے گورنر پنجاب کا استقبال کیا ۔

    اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے دربار پر چارد چڑائی اور ملکی سلامتی کے لئیے دعا کی ۔

    گورنر پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  امریکہ ایران مزاکرات میں پاکستان کا بہت مثبت کرداد ہے، پاکستان نے امریکہ اور ایران کو ایک میز پر بیٹھا دیا ہے جو ہمارے لئیے فخر کی بات ہے ۔

    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں امن ہو رہا ہے جو بہت اچھی بات ہے، پاکستان کے ثالثی کے کردار کی پوری دنیا تعریف کر رہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد مذاکرات کا دوسرا ممکنہ دور، ایران نے شرکت کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ
    Next Article پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.