Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    تعلیم

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026
    امن

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں: وزیرداخلہ کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»وزیراعظم شہبازشریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا
    چترال اکتوبر 31, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    اکتوبر 31, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister Shahbaz Sharif laid the foundation stone of Danish School in Chitral
    چترال خیبرپختونخوا کا خوبصورت علاقہ ہے، خیبرپختونخوا کے بہادر اور غیور عوام نے پاکستان کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا ہے کہ آج چترال کے عوام کو ان کا حق دینے آیا ہوں، دانش سکول سے ہونہار بچوں کو بہترین تعلیمی مواقع مفت میسر آئیں گے،انہوں نے کہا کہ 

    چترال میں دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ مجھے کسی نے چترال میں دانش سکول کا نہیں کہا، یہ میرا تحفہ ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ آج چترال کے عوام کو ان کا حق دینے آیا ہوں، دانش سکول سے ہونہار بچوں کو بہترین تعلیمی مواقع مفت میسر آئیں گے ۔

    انہوں نے کہا کہ چترال کے عوام کا جدید تعلیم کا خواب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے، دور دراز کے عوام کو سہولتوں کی فراہمی میری ترجیح ہے ۔

    وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی وسائل سے دور دراز علاقوں میں سہولیات فراہم کررہےہیں، عوام کو سہولیات کی فراہمی ریاست کا فرض ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ چترال خیبرپختونخوا کا خوبصورت علاقہ ہے، خیبرپختونخوا کے بہادر اور غیور عوام نے پاکستان کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں ۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا اور چترال کا جذبہ حب الوطنی مثالی ہے، یہاں کے عوام کی ترقی اور یکجہتی کیلئے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پرمبارکباد اور بھرپور تعاون کی پیشکش کی، ان سے کہا کہ ترقی وخوشحالی کے لیے کام اور دہشت گردی ختم کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ترجمان پاک فوج کا اعلان
    Next Article گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئی کابینہ سے حلف لے لیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں: وزیرداخلہ کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    اگست 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    تعلیم

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026
    امن

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں: وزیرداخلہ کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    اگست 27, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا چین میں معروف ڈیری کمپنی کا دورہ، پنجاب میں ڈیری پروسیسنگ منصوبے کے قیام کا اعلان

    اگست 27, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا

    اگست 27, 2026
    تعلیم

    سندھ کے نجی سکولوں کے لیے فائر سیفٹی کے حفاظتی اقدامات لازمی قرار

    اگست 27, 2026
    امن

    خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں: وزیرداخلہ کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    اگست 27, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.