Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»وزیراعظم کا ہندو برادری کو ہولی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام
    حکومت مارچ 4, 2026

    وزیراعظم کا ہندو برادری کو ہولی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام

    مارچ 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہندوؤں کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر پاکستان کی ہندو کمیونٹی کو دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
    وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ہولی کا تہوار خوش نما رنگوں کے امتزاج سے معاشرتی ہم آہنگی کی عکاسی کرتا ہے اور اس کی روایات پاکستان کی ثقافتی تنوع کا مظہر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندو کمیونٹی ہمارے معاشرے کا ایک بیش قدر حصہ ہے، جس کا ملکی سماجی ہم آہنگی، معاشی ترقی و خوشحالی اور پُرامن بقائے باہمی میں مثبت کردار ہے۔
    انہوں نے کہا کہ آئینِ پاکستان بلا تفریق رنگ و نسل، مذہب و عقیدہ تمام شہریوں کے لیے مذہبی آزادی اور انسانی حقوق کا تحفظ کرتا ہے۔ حکومتِ پاکستان تمام اقلیتوں کے آئینی حقوق کی محافظ ہے۔
    وزیراعظم نے مزید کہا کہ اس تناظر میں حکومتی اقدامات میں پالیسی برائے بین المذاہب ہم آہنگی 2025 اور حکمت عملی برائے مذہبی برداشت 2025 شامل ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ بین المذاہب مکالمہ، عبادت گاہوں کی حفاظت اور باہمی احترام کی سماجی روش کے فروغ کے لیے من حیث القوم کام کرنے کی ضرورت ہے۔
    وزیراعظم نے اپنے پیغام کے اختتام پر کہا کہ آئیے آج قومی عزم کی تجدید کریں کہ ہم رواداری، ہمدردی اور یکجہتی کی اقدار کے ساتھ پُرامن، شمولیتی اور خوشحال مستقبل کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی سپریم لیڈر کے انتخاب سے متعلق متضاد دعوے، اسرائیلی اور ایرانی میڈیا کی مختلف رپورٹس
    Next Article آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک، 700 زخمی، وفاقی وزیر اطلاعات
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی، اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات متوقع

    مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا

    مارچ 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Uncategorized

    اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان

    مارچ 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں نومولود بچوں کی جدید نرسری کا افتتاح

    مارچ 24, 2026
    خاص خبریں

    بٹگرام: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

    مارچ 24, 2026
    اسلام آباد

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.