Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے،شہبازشریف
    خاص خبریں ستمبر 3, 2026

    وزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے،شہبازشریف

    ستمبر 3, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister presents a check of Rs 10 million to nurse Razia Noreen, the entire nation pays tribute to her, says Shahbaz Sharif
    23 مارچ کو نرس رضیہ نورین کو تمغۂ خدمت سے بھی نوازا جائے گا، وزیراعظم کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف سے پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے دوران جان پر کھیل کر نومولود کو بچانے والی نرس رضیہ نورین نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نرس رضیہ نورین کو پمز ہسپتال آتشزدگی کے واقعے کے دوران نومولود کی جان بچانے پر ایک کروڑ روپے کا چیک دیا اور سر پر ہاتھ رکھ کر ان کی ہمت و بہادری کو سراہا ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پوری قوم کو نرس رضیہ نورین پر فخر ہے، قوم ان کی ہمت اور بہادری کی معترف ہے، قوم کی بیٹی رضیہ نورین کا کارنامہ سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا اور پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔

    وزیراعظم نے اعلان کیا کہ 23 مارچ کو نرس رضیہ نورین کو تمغۂ خدمت سے بھی نوازا جائے گا،ملاقات کے دوران نرس رضیہ نورین نے بتایا کہ آگ تیزی سے پھیل رہی تھی، لیکن انہوں نے کچھ نہیں سوچا اور بچوں کو بچانے کیلئے اندر چلی گئیں، ان کا کہنا تھا کہ بچہ بہت چھوٹا تھا، اسے ریسکیو کرکے باہر لے آئی ۔

    رضیہ نورین کے مطابق جب وہ دوسرے بچوں کو بچانے کیلئے دوبارہ اندر گئیں تو دھماکا ہوا اور اندھیرا چھا گیا۔ انہوں نے دوسری نرس سے کہا کہ بچوں کو بچائیں ۔

    نرس رضیہ نورین نے وزیراعظم سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے صرف اپنی ذمہ داری نبھائی، تاہم وزیراعظم کی جانب سے عزت افزائی پر وہ بہت خوش ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن
    Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز پر وزیراعظم کو پیش کردہ اور کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.