Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے
    خاص خبریں اگست 31, 2025

    صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کردیئے

    اگست 31, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    President signs Anti-Terrorism Amendment Bill 2025
    قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑے جرائم میں ملوث ملزمان کو 3 ماہ تک حراست میں رکھنے کا اختیار حاصل ہوگا، بل کا متن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر آصف علی زرداری نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کرتے ہوئے منظوری دیدی، جس کے بعد یہ بل باقاعدہ قانون بن گیا ۔

    اتوار کے روز ایوانِ صدر اسلام آباد کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے ، جس کے بعد یہ بل قانون بن گیا ۔

    اعلامیہ کے مطابق  یہ قانون سیکیورٹی اداروں کی انسداد دہشت گردی اور قومی سلامتی کے تحفظ کی صلاحیت کو مضبوط بناتا ہے ۔

    ایوان صدر کے اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ اس قانون میں عدالتی نگرانی اور حفاظتی اقدامات شامل ہیں تاکہ اختیارات کے غلط استعمال سے بچا جا سکے، جیسا کہ ماضی میں ہوا ۔

    بل کی کاپی کے مطابق حکومت یا مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کو اختیار ہوگا کہ وہ قومی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں یا ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری یا اغوا برائے تاوان جیسے جرائم میں ملوث ہونے کے شبہے پر کسی بھی شخص کو 3 ماہ تک حراست میں رکھ سکیں ۔

    یہ ترامیم انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 میں کی گئی ہیں، جنہیں رواں ماہ قومی اسمبلی اور سینیٹ نے منظوری دی، ان میں وہ اختیارات دوبارہ شامل کیے گئے ہیں جو قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مسلح افواج کو کسی بھی شخص کو تین ماہ تک حراست میں رکھنے کی اجازت دیتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقدرتی آفات اور دیگر مسائل کے باعث گلگت بلتستان کی سیاحت میں 90 فیصد کمی
    Next Article یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا اعلان، ملازمین کیلئے 28 ارب روپے کے پیکج کی منظوری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ کرديا گیا

    اکتوبر 11, 2026
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.