Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»صدر مملکت آصف زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
    بین الاقوامی ستمبر 12, 2025

    صدر مملکت آصف زرداری سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

    ستمبر 12, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    President Asif Ali Zardari arrives in China on official visit
    چینگ ڈو ائیرپورٹ پر نائب وزیر خارجہ سن وی دونگ اور نائب گورنر سیچوان ہوانگ ریشیا نے صدر مملکت کا استقبال کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر مملکت آصف زرداری چین کے 10 روزہ سرکاری دورے پر چینگ ڈو پہنچ گئے،ائیرپورٹ پر نائب وزیر خارجہ سن وی دونگ، نائب گورنر سیچوان ہوانگ ریشیا، پاکستانی اور چینی سفیروں نے صدر مملکت کا استقبال کیا ۔

    چینگ ڈو: صدر مملکت آصف علی زرداری اپنے 10 روزہ سرکاری دورے پر چین کے شہر چینگ ڈو پہنچے تو ائیرپورٹ پر نائب وزیر خارجہ سن وی دونگ اور نائب گورنر سیچوان ہوانگ ریشیا نے صدر کا استقبال کیا ۔

    اس موقع پر چن میں پاکستان کے سفیر خالد ہاشمی اور چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ بھی صدر مملکت کے استقبال کیلئے ایئر پورٹ پر موجود تھے ۔

    چینی سفیر اس دورے کیلئے خصوصی طور پیشگی چینگ ڈو پہنچے ہیں اس دورے میں ہر جگہ صدر مملکت کے ساتھ ہونگے ،صدر آصف زرداری چینی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور دورے میں پاک چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر بات ہوگی ۔

    صدر آصف زرداری مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقع پر بات کریں گے، پاک چین آل ویدر اسٹریٹیجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کو مزید آگے بڑھایا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشیا کپ میں پاکستان کا شاندار آغاز ، قومی ٹیم نے عمان کو 93 رنز سے شکست دیدی
    Next Article اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے 2 ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026

    یورپ کیلئے براہ راست شپنگ سروس کی بحالی، برآمدکنندگان کو سہولت ملے گی، وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.