Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں فحاشی کے اڈوں پر پولیس کے چھاپے، سینکڑوں گرفتار
    پوٹھوہار اگست 31, 2024

    اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں فحاشی کے اڈوں پر پولیس کے چھاپے، سینکڑوں گرفتار

    اگست 31, 2024Updated:اگست 31, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    رات گئے شہر اقتدار میں اسلام آباد پولیس ایکشن میں آ گئی۔ بحریہ ٹاؤن میں موجود فحاشی کے اڈوں پر پولیس کے چھاپے، غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث لڑکے اور لڑکیاں بڑی تعداد میں گرفتار کر لیے گئے۔

    آئی جی سید علی ناصر رضوی اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر سید مصطفیٰ تنویر کی ہدایت پر تھانہ لوہی بھیر کے ایس ایچ کمال خان اور اے ایس آئی عاکف خان کا بھاری نفری کے ہمراہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف تھانہ لوہی بھیر کی تاریخ کا سب سے بڑا اور تاریخی ایکشن سرانجام دیا گیا۔

    فحاشی وعریانی ٫ڈرگ پارٹی کے آرگنائزر ٫سپا سینٹر مافیاز ٫شیشیہ کیفے مافیاز اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث 300 سے زائد لڑکے لڑکیوں کو گرفتار کر کہ تھانہ لوہی بھیر منتقل کر دیا گیا ہے۔ تھانہ لوہی بھیر کے غیر قانونی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی سے کھلبلی مچ گئی اور جراہم پیشہ عناصر میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ دوسری جانب سول سوسائٹی کی جانب سے تھانہ لوہی بھیر کی کارروائی کو خوب سراہا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسمندری طوفان کراچی سے 200 کلومیٹر دور، چھٹا الرٹ جاری
    Next Article راولپنڈی: ڈاکوؤں کی مسافر کوسٹر پر فائرنگ، ایک شخص زخمی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    رحمان بابا ٹرین حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی، 30 افراد زخمی

    اکتوبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    خاص خبریں

    اسلام آباد: پاکستان کریئیٹو اکانومی، کلچر اینڈ ٹریڈ کونسل نے کیوان حامد راجہ کو میڈیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاک فوج کا ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    باہمی تعاون

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.