Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»حکومت نے 28 محکمے اور ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا
    خاص خبریں اگست 17, 2024

    حکومت نے 28 محکمے اور ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا

    اگست 17, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حکومت نے 28 محکمے بند کرنے اور ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں اجلاس میں وزیر خزانہ کی کمیٹی نے تجویز دی کہ گریڈ ایک سے سولہ تک کی ملازمتیں آہستہ آہستہ ختم کی جائیں اور نئی بھرتیوں پر پابندی لگائی جائے

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں حکومتی اخراجات اور ڈھانچے میں کمی پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ وہ خود چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کی حمایت کرنے والے ادارے، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا)، کی نگرانی کریں گے اور اسے وزیراعظم آفس کے تحت لانے کی ہدایت دی۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد اخراجات کم کرنا اور عوامی خدمات کو بہتر بنانا ہے۔ ایسے ادارے جو عوامی خدمت میں اچھا کام نہیں کر رہے اور قومی خزانے پر بوجھ ہیں، انہیں یا تو فوراً ختم کیا جائے گا یا ان کی نجکاری کی جائے گی

    اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ کی سربراہی میں بنائی گئی کمیٹی نے تجاویز پیش کیں۔ کمیٹی نے کہا کہ ایک لاکھ پچاس ہزار کے قریب خالی آسامیوں کو ختم کر دیا جائے اور صفائی جیسے عام کاموں کو باہر کی کمپنیوں سے کروایا جائے۔ اس سے گریڈ 1 سے 16 تک کی بہت سی آسامیوں کو بتدریج ختم کیا جا سکے گا

    کمیٹی نے ہنگامی بنیادوں پر بھرتیوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کی اور وزارتوں کے کیش بیلنسز پر وزارت خزانہ کی نگرانی کی سفارش بھی کی، اجلاس میں پانچ وفاقی وزارتوں میں اصلاحات کے حوالے سے سفارشات پیش کی گئیںٹیلی کمیونیکیشن، وزارت صنعت و پیداوار، اور وزارت قومی صحت میں اصلاحات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان اور وزارت سرحدی امور کو ملا کر ایک نئی وزارت بنانے کی تجویز دی گئی۔ ان پانچ وزارتوں کے 28 اداروں میں سے کچھ کو بند کرنے، کچھ کو نجکاری کرنے، اور باقی کو دوسری وزارتوں میں منتقل کرنے کی تجویز دی گئی۔

    مزید یہ کہ ان پانچ وزارتوں میں سے 12 اداروں کو آپس میں ضم کرنے کی تجویز بھی دی گئی۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان مجوزہ اصلاحات کی منظوری وفاقی کابینہ سے لینی ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی ہدایت دی ہے کہ اصلاحات کے نفاذ کا تفصیلی پلان بھی تیار کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبارشوں کے باعث حادثات، 10 افراد جاں بحق
    Next Article پنجاب حکومت کا اسلام آباد کے شہریوں کو بھی سستی بجلی دینے کا اعلان
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 13, 2026

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کلرسیداں کی حدود کے قریب دھان گلی آزاد کشمیر روڈ پر ٹریفک حادثہ…

    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    جنوری 19, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ کے علاقے اچھڑیاں میں موجود غیر ملکیوں کو کیمپ مہاجرین سے خالی کروانے کے بعد مسمار کردیا گیا

    جنوری 19, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی: ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق

    جنوری 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.