Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص کے پوسٹرز پر فیلڈ مارشل اور J10C کی تصاویر آويزاں
    خاص خبریں مئی 24, 2025

    مقبوضہ کشمیر میں آپریشن بنیان مرصوص کے پوسٹرز پر فیلڈ مارشل اور J10C کی تصاویر آويزاں

    مئی 24, 2025Updated:مئی 24, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pictures of Field Marshal and J10C hang on posters of Operation Banyan Marsus in occupied Kashmir
    یہ پوسٹرز سری نگر اوردیگرعلاقوں میں دیواروں، ستونوں اور کھمبوں پر چسپاں کیے گئے، کے ایم ایس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مقبوضہ جموں وکشمیر میں مختلف مقامات پر پوسٹر چسپاں کیے گئے جن میں پاکستانی پرچم، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور رافیل سمیت بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرانے والے J-10C لڑاکا طیارے کی تصاویر موجود ہیں ۔

    کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ”آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کے سلسلے میں یہ پوسٹرز سری نگر اوردیگرعلاقوں میں دیواروں، ستونوں اور کھمبوں پر چسپاں کیے گئے ہیں ۔

    کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ پوسٹرز کے ذریعے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی اور ان کی جدوجہد کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا ۔

    کشمیر میڈیا سروس کا مزید کہنا تھا کہ  پوسٹروں میں لکھا ہے کہ ’پاکستان زندہ باد، بھارتی فوجی جارحیت پر پاکستان کے منہ توڑ جواب نے کشمیریوں کے دل جیت لیے ہیں ۔

    کے ایم ایس کے مطابق مکمل پیشہ ورانہ مہارت سے لیس پاکستان کی مسلح افواج تعریف کی مستحق ہیں، پاک افواج نے بھارتی فوجی صلاحیت کا پول کھول دیا‘ ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ سمیت مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، پنجاب میں حادثات کے دوران 8 افراد جاں بحق، 45 زخمی
    Next Article انتظار کی گھڑیاں ختم،پی ایس ایل 10 کا فائنل آج کھیلا جائیگا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    امن

    خاران اور واشک میں کامیاب آپریشنز: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.