Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز میں لیڈی رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
    خاص خبریں مارچ 18, 2025

    ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز میں لیڈی رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

    مارچ 18, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان رینجرز پنجاب میں لیڈی رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں کورس مکمل کرنے والی 23 ریکروٹس نے حلف اٹھایا اور پاکستان رینجرز (پنجاب) کا باقاعدہ حصہ بن گئیں۔

    ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز میں لیڈی رینجرز ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی، جس میں 23 ریکروٹس نے حلف اٹھایا، 18 نے جنرل ڈیوٹی کی تربیت حاصل کی، وہ سرحدوں کے ساتھ ساتھ داخلی سلامتی کے محاذوں اور چیک پوسٹس پر اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دیں گی جبکہ 5 ریکروٹس نے نرسنگ اسٹاف کی تربیت مکمل کی، وہ رینجرز اسپتال کے ساتھ ساتھ نرسنگ کی فیلڈ میں اپنے فرائض ادا کریں گی۔

    پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز پنجاب میجرجنرل محمد عاطف بن اکرم نے انعامات تقسیم کیے۔

    لیڈی ریکروٹس اقراجبین، صبا مصطفیٰ اور مہوش عارف کا کہنا ہے کہ تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ پنجاب رینجرز میں شامل ہوئی ہیں، ہمیں سخت تربیت کے بعد کامیاب ملی ہیں، اب ہم ملک کی خدمت کے لئے تیار ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا کوئی اعلان نہیں کیا، وزارت خزانہ
    Next Article ایبٹ آباد میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    دالبندین میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ 20 لاکھ روپے کا سمگل شدہ سامان ضبط

    اگست 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    افغانستان کے سابق دو جرنیلوں کی پاکستان میں سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد

    اگست 6, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دو روزه سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    اگست 6, 2026
    بلوچستان

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں ، 12 دہشت گرد ہلاک

    اگست 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.