Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے
    بین الاقوامی فروری 27, 2024

    فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے

    فروری 27, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Palestinian Prime Minister Muhammad Ashtia resigned along with the cabinet
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    غزہ میں حماس اور اسرائیل فوج کے درمیان بڑھتی کشیدگی کی وجہ سے فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔

    غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محمد اشتیہ نے اپنا استعفی صدرمحمود عباس کو بھیج دیا۔انہوں نے غزہ میں حماس اور اسرائیل فوج کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کا تشدد نہیں روک سکا۔

    غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی استعفی کی وجہ بنی۔انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں فلسطین کو ایسی نئی سیاسی انتظامیہ چاہیے جو علاقے کی موجودہ حقیقت،قومی اتحاد کے مذاکرات کی فوری ضرورت کو مدنظر رکھے اور اس مقصد کے لیے پوری سرزمین فلسطین پر اتھارٹی کے اختیار میں توسیع کی ضرورت ہوگی۔

    محمد اشتنیہ 14اپریل 2019کو فلسطین کے وزیر اعظم بنے تھے۔فلسطینی صدر محمد عباس نے محمد اشتیہ کا استعفی منظور کرلیا ہے مگر ابھی تک وزارتِ اعظمی کے لیے کسی اور کو نامزد نہیں کیا۔تاہم، توقع کی جا رہی ہے کہ محمد عباس اب محمد مصطفی کو اس منصب کے لیے نامزد کریں گے جو فلسطینی انویسٹمنٹ فنڈکے چیئرمین ہیں اور 2014 کی جنگ کے بعد غزہ کی تعمیر نو کا تجربہ رکھتے ہیں۔یاد رہے کہ فلسطینی انتظامیہ مقبوضہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں پر محدود حکمرانی کرتی ہے لیکن 2007 میں حماس کا ساتھ دینے کے بعد غزہ میں اقتدار سے محروم ہوگئی ہے

    cabinet Muhammad Ashtia Palestinian Prime Minister فلسطینی وزیر اعظم محمد اشتیہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدل کے امراض سے متعلق اہم انکشاف
    Next Article احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون کی مضبوطی پر اتفاق

    جنوری 6, 2026

    اقوام متحده نے وینزویلا میں امریکی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیدیا

    جنوری 5, 2026

    بونڈائی بیچ کے ہیروز کو سڈنی کرکٹ گراونڈ میں زبردست خراجِ تحسین

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں 3 سالہ بچہ گٹر میں گر کر جاں بحق

    جنوری 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    چکوال: دھند کے باعث مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    جنوری 7, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد گلیات سیاحوں سے آباد، دو دن میں 40 ہزار سیاحوں کی آمد

    جنوری 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کارروائی، 3100 پتنگیں اور 12 ڈوریں برآمد

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کو ترجیحی بنیادوں پر نافذ کرنے کا فیصلہ

    جنوری 8, 2026
    خاص خبریں

    مسلح افواج ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی استحکام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.