Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»انسداد منشیات»کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد
    انسداد منشیات اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں.

    ضلع ملیر کراچی میں کارروائی کے دوران ’ہونڈا سگریٹ کمپنی‘ کے نام سے قائم غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ یونٹ پکڑا گیا۔

    ایف بی آر حکام کے مطابق غیر قانونی یونٹ 2 ہزار گز سے زائد رقبے پر قائم تھا.

    یونٹ میں تقریباً ایک ماہ قبل سگریٹ کی پیداوار شروع کی گئی تھی۔

    یونٹ کی یومیہ پیداواری صلاحیت 100 کارٹن بتائی گئی ہے۔

    کارروائی کے دوران یونٹ سے دو آپریشنل سگریٹ بنانے والی مشینیں برآمد ہوئیں۔

    مشینوں میں سے ہر ایک کی مالیت تقریباً 30 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔

    اس کے علاوہ دو ٹوکن مشینیں، پیکنگ مشین، پلاسٹک ریپر مشین، فلٹر بنانے والی مشین، 300 کے وی اے کا جنریٹر اور سگریٹ کی تیاری میں استعمال ہونے والی دیگر مشینری بھی تحویل میں لے لی گئی۔

    ایف بی آر کے مطابق کارروائی میں 60 کارٹن سگریٹ، تقریباً ڈیڑھ لاکھ کھلی سگریٹ اسٹکس، 50 سے زائد بورے تمباکو، فلٹرز کے 24 کارٹن اور پیکنگ میٹریل کے 47 کارٹن بھی قبضے میں لیے گئے۔

    ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ یونٹ کے خلاف مزید تحقیقات جاری ہیں۔

    برآمد شدہ سامان کی حتمی مالیت، مزید برآمدگی اور تحقیقات سے متعلق تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

    ایف بی آر ایف بی آر کارروائی تمباکو سگریٹ اسمگلنگ سگریٹ برآمد سگریٹ فیکٹری سگریٹ مشینری غیر قانونی سگریٹ غیر قانونی سگریٹ فیکٹری غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کراچی ملیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح
    Next Article بلوچستان:ضلع سوراب میں دھماکہ اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 18 دہشت گرد ہلاک، 3 شہری بھی جاں بحق
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.