Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    دریائے نیلم میں کمسن بچی گر کر جاں بحق، لاش نکال لی گئی

    ستمبر 9, 2026
    افغانستان

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»اسلام آباد میں ایف آئی اے کی بڑی کاروائی، غیر قانونی کال سینٹر چلانے پر 275 غیر ملکی گرفتار
    اسلام آباد اگست 19, 2026

    اسلام آباد میں ایف آئی اے کی بڑی کاروائی، غیر قانونی کال سینٹر چلانے پر 275 غیر ملکی گرفتار

    اگست 19, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Major FIA operation in Islamabad: 275 foreigners arrested for running an illegal call center; decision made to deport 76 of them.
    کال سینٹر انتظامیہ غیر اخلاقی مواد کی تیاری میں ملوث پائی گئی، غیر اخلاقی مواد کی تیاری کے لیے غیر ملکی خواتین اور مرد بھرتی کیے گئے تھے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد میں ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے نے ایک اور مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کال سینٹر چلانے والے 275 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان چین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھتے ہیں ۔

    تمام ملزمان کو اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین تھری سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان چین سمیت دیگر ممالک سے تعلق رکھتے ہیں ،کال سینٹر انتظامیہ غیر اخلاقی مواد کی تیاری میں ملوث پائی گئی، غیر اخلاقی مواد کی تیاری کے لیے غیر ملکی خواتین اور مرد بھرتی کیے گئے تھے ۔

    ایف آئی اے نے الگ سے چودہ فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا، این سی سی آئی اے کی جانب سے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ۔

    تمام غیر ملکی وزٹ اور بزنس ویزہ پر پاکستان آئے تھے، 76 غیر ملکیوں کو فوری طور پر واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اور گرفتار ہونے والے غیر ملکی ملزمان کا ایگزٹ پرمٹ تیار کرایا جا رہا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی کی شفا ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر
    Next Article ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026

    دریائے نیلم میں کمسن بچی گر کر جاں بحق، لاش نکال لی گئی

    ستمبر 9, 2026

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    دریائے نیلم میں کمسن بچی گر کر جاں بحق، لاش نکال لی گئی

    ستمبر 9, 2026
    افغانستان

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    بھارت

    نارووال میں اڈا سراج مندر گرائے جانے کا بھارتی دعویٰ جھوٹا ہے: ترجمان دفترِ خارجہ

    ستمبر 4, 2026
    حادثات

    کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن

    ستمبر 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پولیو ورکرز کے معاوضے میں 28 فیصد اضافہ کا اعلان، پولیو مہم کا آغاز 21 ستمبر سے ہوگا

    ستمبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    دریائے نیلم میں کمسن بچی گر کر جاں بحق، لاش نکال لی گئی

    ستمبر 9, 2026
    افغانستان

    شمالی وزیرستان میں مارے گئے دہشتگرد کی افغان شہری کے طور پر شناخت، پاکستان کے مؤقف کی تائید

    ستمبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.