Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج
    خاص خبریں اگست 19, 2026

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    US Chargé d'Affaires summoned to Foreign Office; Pakistan lodges strong protest over US Ambassador's statement.
    امریکی سفیر کا بیان بین الاقوامی قانون کی بالادستی اور اقوام متحدہ کے منشور سے متعلق امریکہ کے عزم کے بھی منافی ہے، ترجمان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے دورے اور متنازع علاقے کی حیثیت سے متعلق بھارت میں امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان میں موجود امریکی ناظم الامور کو طلب کرکے ڈی مارش کردیا ۔

    اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور کو آج وزارت خارجہ طلب کیا گیا اور پاکستان کی جانب سے امریکی بیان پر شدید تحفظات سے آگاہ کیا گیا ۔

    دفتر خارجہ کے مطابق بھارت میں امریکی سفیر کا مقبوضہ جموں و کشمیر کا دورہ اور اس حوالے سے دیا گیا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، جو جموں و کشمیر تنازع پر امریکہ کے دیرینہ اور واضح مؤقف کی نفی کرتا ہے ۔

    ترجمان نے کہا کہ امریکی سفیر کا بیان بین الاقوامی قانون کی بالادستی اور اقوام متحدہ کے منشور سے متعلق امریکہ کے عزم کے بھی منافی ہے ،پاکستان نے امریکی حکومت پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کے عوامی بیانات جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت کے مطابق ہوں ۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے ’’معرکۂ حق‘‘ کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت اور پاکستان کے درمیان کشمیر تنازع کے حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کو سراہا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026

    اسلام آباد میں ایف آئی اے کی بڑی کاروائی، غیر قانونی کال سینٹر چلانے پر 275 غیر ملکی گرفتار

    اگست 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد میں ایف آئی اے کی بڑی کاروائی، غیر قانونی کال سینٹر چلانے پر 275 غیر ملکی گرفتار

    اگست 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    انسداد منشیات

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    اگست 12, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لٹر 30 سے 32 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا ہے، وزیر پٹرولیم

    اگست 19, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.